MSO Punjab

MSO Punjab Official page of MSO North Punjab

21/08/2026

#شمالی #پنجاب
برادر عبدالماجد ناظم عمومی شمالی پنجاب ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں فروغ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان سے منعقد نشست سے گفتگو کرتے ہوئے

21/08/2026

مـیـرے آقـا مـیـرے حضور ہـیں..
مـیـری روح قـلـب و سـرور ہـیں..♥️

ؐ

17/08/2026

پاکستان کا مطلب کیا؟ لا إله إلا الله
شرجیل احسن ناظم ایم ایس او شمالی پنجاب کا
"لو پاکستان طلبہ ریلی" سے خطاب 🇵🇰


 -ـیوم آزادی پاکستان کے حوالے سے صوبہ بھرمیں لوپاکستان کے عنوان سے ریلیز اور پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا
17/08/2026


یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے صوبہ بھرمیں لوپاکستان کے عنوان سے ریلیز اور پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا

 #راولپنڈی ناظم ایم ایس او شمالی پنجاب برادر شرجیل احسن  "لو پاکستان طلبہ ریلی" میں شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔ایم ایس او ر...
14/08/2026

#راولپنڈی
ناظم ایم ایس او شمالی پنجاب برادر شرجیل احسن "لو پاکستان طلبہ ریلی" میں شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔

ایم ایس او راولپنڈی کے زیر اہتمام
"لو پاکستان طلبہ ریلی"کا انعقاد
14 اگست 2026



14/08/2026
ہے جرم  اگر  وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہے گا14 اگست — یومِ آزادیِ پاکستان پاکستان زندہ باد❣️       ...
10/08/2026

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت
یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہے گا

14 اگست — یومِ آزادیِ پاکستان
پاکستان زندہ باد❣️




ہم نئے عزم سے بنیادِ سحر رکھتے ہیںبرادرم حنظلہ ارشاد کوناظم عمومی ایم ایس اومری منتخب ہونے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ...
10/08/2026

ہم نئے عزم سے بنیادِ سحر رکھتے ہیں
برادرم حنظلہ ارشاد کوناظم عمومی ایم ایس اومری منتخب ہونے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللہ کریم راہ حق میں استقامت عطا فرمائیں
session 2026-27


Address

North Punjab
Rawalpindi West Ridge
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to MSO Punjab:

Shortcuts

Share