عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ

عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ ""وتُعِزُمٓن تٓشٓاءُ وٓتٓزِلُ مٓن تٓشٓاءُ"

سلام وطن کے شہداء
30/07/2026

سلام وطن کے شہداء

جب محافظ ہی خوف بن جائیں تو تاریخ خاموش نہیں رہتی، سب یاد رکھا جائے گا۔عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال کے سنگ
30/07/2026

جب محافظ ہی خوف بن جائیں تو تاریخ خاموش نہیں رہتی، سب یاد رکھا جائے گا۔
عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال کے سنگ

میرا رولاکوٹ لہو لہانعوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال کے سنگ
27/07/2026

میرا رولاکوٹ لہو لہان
عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال کے سنگ

27/07/2026

انٹری پوائنٹس ہر صورت بند کریں-
مزید فورسز کسی صورت داخل نہ ہو سکیں-
عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال کے سنگ
Sardar Umar Nazir Official

27/07/2026

افسوس کے نتی عوام پہ گولیاں برسائیں گی

17/06/2026
جنون
11/06/2026

جنون

ہجیرہ ہسپتال  ۔عوامی ایکشن کمیٹی تحصیل ہجیرہ کی جدوجہد بے نتیجہ نہیں رہی۔ ڈیڈ لائن دینے کے بعد انتظامیہ کو ہلنا پڑا اور ...
23/04/2026

ہجیرہ ہسپتال ۔
عوامی ایکشن کمیٹی تحصیل ہجیرہ کی جدوجہد بے نتیجہ نہیں رہی۔ ڈیڈ لائن دینے کے بعد انتظامیہ کو ہلنا پڑا اور اب نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ تین میڈیکل افسران نے ہسپتال میں حاضری دے دی ہے، سانپ اور کتے کے کاٹنے کی ویکسین فراہم کر دی گئی ہے، اور فلٹر پلانٹ بھی بحال کر دیا گیا ہے۔یہ کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ منظم اور پرامن عوامی آواز کبھی بے اثر نہیں رہتی۔ جب عوام متحد ہو کر اپنا حق مانگتے ہیں تو نظام کو جھکنا پڑتا ہے۔تاہم ابھی کام ادھورا ہے۔ ڈیڈ لائن میں 18 دن باقی ہیں اور جب تک ہجیرہ ہسپتال سمیت باقی تمام مسائل مکمل طور پر حل نہیں ہو جاتے، عوامی ایکشن کمیٹی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ ہجیرہ کی عوام کا علاج معالجہ کسی کی مہربانی نہیں، ان کا بنیادی حق ہے اور اس حق کے لیے آواز اٹھانا ہماری ذمہ داری ہے۔
عوامی ایکشن کمیٹی تحصیل ہجیرہ۔

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share