Jamaya Masjid Gulzar -E- Madina Thorar AJK

Jamaya Masjid Gulzar -E- Madina Thorar AJK Jamaya Masjid Gulzar-E-Madina Thorar is inaugrated in 2013 & Construction is going on it is a peace loving organization,spread peace hormany for everyone.

06/06/2025
عید کی نماز اور اسکا طریقہنیت.... دو رکعت نماز عیدالاضحی واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھاللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 ت...
06/06/2025

عید کی نماز اور اسکا طریقہ
نیت.... دو رکعت نماز عیدالاضحی واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ
اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو
أعوذ با اللہ..... بسم اللہ...
امام قرأت کرے گا
فاتحہ.... سورت رکوع سجدہ
پہلی رکعت مکمل
دوسری رکعت
بسم اللہ....
امام قرأت کرے گا
فاتحہ..... سورت
اسکے بعد 3 تکبیر
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں
پھر سجدہ سلام

نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،
خاموشی سے خطبہ سننا چاہیئے
MHT News Media Broadcasting Group &Publications.

عوام سے عوام تک محمد حنیف تبسم کےساتھ

. . . . .  صدقہ جاریہ ......رب کے گھر سے منسوب مسجد کی تعمیرو اس میں اپنی کمائ سے حصہ رب کریم کی بارگاہ میں نہایت ہی پسن...
23/05/2025

. . . . . صدقہ جاریہ ......
رب کے گھر سے منسوب مسجد کی تعمیرو اس میں اپنی کمائ سے حصہ رب کریم کی بارگاہ میں نہایت ہی پسندیدہ فضیلت و ثواب والا عمل ہے،اوراس کےثواب کی کوئی حد نہیں ،
مسجد کی تعمیر کے بارےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:کہ "جواللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مسجد بنائے گا اور اس میں حصہ ڈالےگا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا"،اور دوسری روایت میں ہے،کہ "جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے ذکر کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا"،اور ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ "جس شخص نے پرندے کے گھونسلے کے برابر یا اس سے بھی چھوٹی مسجد اللہ کے لیے بنوائی، تو اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔
معزز احباب و معاونین جامع مسجد گلزار مدینہ ومتصل دینی درس گاہ براۓطلبا جامعہ فیضان مصطفیﷺ بچیوں کی زیر تعمیر درس گاہ جامعہ سیدہ کاہنات حضرت فاطمہ تھوراڑ اپ کی محبت و تعاون کی منتظر !(امید ہے تحریر مکمل پڑھ کر شکریے کا موقع عنایت فرماہیں گے .
معزز احباب و معاونین
زیر تعمیر جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ اور اس سے متصل بچوں کی دینی درسگاہ جامعہ فیضان مصطفیﷺ بچیوں کی زیر تعمیر درس گاہ جامعہ سیدہ کاہنات حضرت فاطمہ گزشتہ بارہ سالوں سے بفضل خدا دین اسلام کی خدمت کررہی ہیں۔ یقینا ایک دن ہم نےاس عارضی دینا سے چلے جانا ہے لیکن اپنے ہاتھ سے رب کے خضور دیا ہوا صدقہ جاریہ ہی قبر و خشر میں کام اۓ گا
اپ کے علم میں لانا چاہتے ہیں کے مسجد ہذا کے ماہانہ اخراجات ایک لاکھ سے زاہد ہیں جبکہ کل انفرادی اجتماعی و بکس تعاون چالیس سے پینتالیس ہزار ہے ساتھ ساتھ تعمیراتی کام بھی جاری ہے اب رب کے گھر کے مہمان نمازی خضرات کو چھت پر نماز ادا کرنی پڑ رہی ہے جس سے سردیوں و گرمیوں میں ان کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اب اپ کے تعاون سے مسجد ہذا کی بالائ چھت کا لنیٹر ڈالنا ہے بالای منزل کو بچوں کی دینی درس گاہ جامعہ فیضان مصطفی ﷺ اور بڑے اجتماع میں نماز کی اداہیگی کے لیے استعمال کیا جاۓ گا ۔اس کے میٹریل سریا ریت سمینٹ کرش و مزدوری پر ابتدائ اخراجات تیس لاکھ کے لگ بھگ ہیں
اپ احباب اپنی رزق میں خیر وبرکت فوت شدہ لواحقین کے ایصال ثواب اور صدقہ خیرات زکوتہ کی صورت میں تعاون فرماہیں تاکہ بالای چھت کا لینٹر ڈالا جاسکے جہاں بچے قران کریم کی تعلیم اور نمازی خضرات نماز کی اداہیگی کر سکیں اس کے بدلے رب کریم اپنے وعدے کے مطابق ایک کے بدلے ستر گنا عطا فرماۓ گا ۔
سرفہرست کاموں میں مسجد و دینی درس گاہ کا لیننر وضو خانہ کی تعمیر اور مسجد و دینی درس گاہ کے لیے بورنگ کے کام ہیں
نمازیوں کی سہولت کے لیے وضوخانے کی تعمیرو توسیع و مسجد کی بالائ چھت کی تعمیر کو جلداز جلدممکن بنانا ہے تاکہ سردیوں و گرمیوں میں رب کے گھر اۓ نمازی خضرات کو اپ کے تعاون سے اسانیاں فراہم کی جاسکیں

آپ سے گزارش ہے کہ اللّٰہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے باقی معاملات کے ساتھ ساتھ جامع مسجد گلزار مدینہ کے ساتھ بھی اپنے فوت شدہ والدین و دیگر رشتہ داروں کے ایصال ثواب کے لیے۔ اولاد کی دینی و دنیاوی کامیابی کے لیے زندگی و روزگار و کاروبار میں خیر و برکت کے لیے بیماروں کی صحت کے لیے دل کھول کر تعاون فرمائیں۔ تاکہ مسجد کے جو کام رہتے ہیں وہ مکمل کیے جا سکیں ۔ اللّٰہ پاک آپ کو اجرعظیم عطا فرمائے اور دینی و دنیاوی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین۔ جزاک اللّٰہ خیر
دعا الی الخیر
محمد حنیف تبسّم بانی متولی و مہتتم جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ 0332598619
سید شاہ علی بخاری امام جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ 03129145394
محمودالحسن خلیل نگران جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ 03491527963/03020153887
محمد اقبال خلیل خادم جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ 03238384129
و منتظمہ کمیٹی جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ
بنک HBLاکونٹ نمبر:
PK71HABB0015147900395403

عوام سے عوام تک محمد حنیف تبسم کےساتھ
MHT News Media Broadcasting Group &Publications.
Muhammad Hanif Tabassum
شہیدہ حسین بی بی ویلفیر فاونڈیشن ستارہ امتیاز
Jamaya Masjid Gulzar -E- Madina Thorar AJK
قلم کی طاقت

03/03/2025

"جواللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مسجد بنائے گا اور اور اس میں حصہ ڈالےگا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔

زیر تعمیر جامع مسجد گلزار مدینہ ومتصل زیر تعمیر دینی درس گاہ براۓطلبا جامعہ فیضان مصطفیﷺ بچیوں کی زیر تعمیر درس گاہ جامعہ سیدہ کاہنات حضرت فاطمہ تھوراڑ اپ کی محبت و تعاون کی منتظر

نمازیوں کی سہولت کے لیے وضوخانے کی تعمیرو توسیع و مسجد کی بالائ چھت کی تعمیر کو جلداز جلدممکن بنانا ہے تاکہ سردیوں و گرمیوں میں رب کے گھر اۓ نمازی خضرات کو اپ کے تعاون سے اسانیاں فراہم کی جاسکیں
. . . . صدقہ جاریہ ......
رب کے گھر سے منسوب مسجد کی تعمیرو اس میں اپنی کمائ سے حصہ رب کریم کی بارگاہ میں نہایت ہی پسندیدہ فضیلت و ثواب والا عمل ہے،اوراس کےثواب کی کوئی حد نہیں ،
مسجد کی تعمیر کے بارےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:کہ "جواللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مسجد بنائے گا اور اور اس میں حصہ ڈالےگا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا"،اور دوسری روایت میں ہے،کہ "جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے ذکر کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا"،اور ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ "جس شخص نے پرندے کے گھونسلے کے برابر یا اس سے بھی چھوٹی مسجد اللہ کے لیے بنوائی، تو اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔
معزز احباب و معاونین زیر تعمیر جامع مسجد گلزار مدینہ ومتصل زیر تعمیر دینی درس گاہ براۓطلبا جامعہ فیضان مصطفیﷺ بچیوں کی زیر تعمیر درس گاہ جامعہ سیدہ کاہنات حضرت فاطمہ تھوراڑ اپ کی محبت و تعاون کی منتظر !(امید ہے تحریر مکمل پڑھ کر شکریے کا موقع عنایت فرماہیں گے )
معزز احباب و معاونین
زیر تعمیر جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ اور اس سے متصل بچوں کی دینی درسگاہ جامعہ فیضان مصطفیﷺ بچیوں کی زیر تعمیر درس گاہ جامعہ سیدہ کاہنات حضرت فاطمہ گزشتہ بارہ سالوں سے بفضل خدا دین اسلام کی خدمت کررہی ہیں۔ یقینا ایک دن ہم نےاس عارضی دینا سے چلے جانا ہے لیکن اپنے ہاتھ سے رب کے خضور دیا ہوا صدقہ جاریہ ہی قبر و خشر میں کام اۓ گا
اپ کے علم میں لانا چاہتے ہیں کے مسجد ہذا کے ماہانہ اخراجات ایک لاکھ سے زاہد ہیں جبکہ کل انفرادی اجتماعی و بکس تعاون چالیس سے پینتالیس ہزار ہے ساتھ ساتھ تعمیراتی کام بھی جاری ہے اب رب کے گھر کے مہمان نمازی خضرات کو چھت پر نماز ادا کرنی پڑ رہی ہے جس سے سردیوں و گرمیوں میں ان کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اب اپ کے تعاون سے مسجد ہذا کی بالائ چھت کا لنیٹر ڈالنا ہے بالای منزل کو بچوں کی دینی درس گاہ جامعہ فیضان مصطفی ﷺ اور بڑے اجتماع میں نماز کی اداہیگی کے لیے استعمال کیا جاۓ گا ۔اس کے میٹریل سریا ریت سمینٹ کرش و مزدوری پر ابتدائ اخراجات تیس لاکھ کے لگ بھگ ہیں
اپ احباب اپنی رزق میں خیر وبرکت فوت شدہ لواحقین کے ایصال ثواب اور صدقہ خیرات زکوتہ کی صورت میں تعاون فرماہیں تاکہ بالای چھت کا لینٹر ڈالا جاسکے جہاں بچے قران کریم کی تعلیم اور نمازی خضرات نماز کی اداہیگی کر سکیں اس کے بدلے رب کریم اپنے وعدے کے مطابق ایک کے بدلے ستر گنا عطا فرماۓ گا ۔
سرفہرست کاموں میں مسجد و دینی درس گاہ کا لیننر وضو خانہ کی تعمیر اور مسجد و دینی درس گاہ کے لیے بورنگ کے کام ہیں
نمازیوں کی سہولت کے لیے وضوخانے کی تعمیرو توسیع و مسجد کی بالائ چھت کی تعمیر کو جلداز جلدممکن بنانا ہے تاکہ سردیوں و گرمیوں میں رب کے گھر اۓ نمازی خضرات کو اپ کے تعاون سے اسانیاں فراہم کی جاسکیں

آپ سے گزارش ہے کہ اللّٰہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے باقی معاملات کے ساتھ ساتھ جامع مسجد گلزار مدینہ کے ساتھ بھی اپنے فوت شدہ والدین و دیگر رشتہ داروں کے ایصال ثواب کے لیے۔ اولاد کی دینی و دنیاوی کامیابی کے لیے زندگی و روزگار و کاروبار میں خیر و برکت کے لیے بیماروں کی صحت کے لیے دل کھول کر تعاون فرمائیں۔ تاکہ مسجد کے جو کام رہتے ہیں وہ مکمل کیے جا سکیں ۔ اللّٰہ پاک آپ کو اجرعظیم عطا فرمائے اور دینی و دنیاوی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین۔ جزاک اللّٰہ خیر
دعا الی الخیر
محمد حنیف تبسّم بانی متولی و مہتتم جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ واٹس ایپ 03325986179
سید شاہ علی بخاری امام جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ 03129145394
محمودالحسن خلیل نگران جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ 03491527963/03020153887
محمد اقبال خلیل خادم جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ 03238384129
و منتظمہ کمیٹی جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ
بنک HBLاکونٹ نمبر:
PK71HABB0015147900395403

عوام سے عوام تک محمد حنیف تبسم کےساتھ

Tabassum Media & Human Rights Research Center
قلم کی طاقت

MHT News Media Broadcasting Group &Publications.

شہیدہ حسین بی بی ویلفیر فاونڈیشن ستارہ امتیاز
Ali Bukhari Ali Bukhari
Jamaya Masjid Gulzar -E- Madina Thorar AJK
MHT Digitial TV
محمد اقبال خلیل
Mehmood Ul Hassan Khalil
MHT News Media Group & Digitial Network
Maulana Ilyas Qadri
Muhammad Hanif Tabassum

. . . . .  صدقہ جاریہ ......رب کے گھر سے منسوب مسجد کی تعمیرو اس میں اپنی کمائ سے حصہ رب کریم کی بارگاہ میں نہایت ہی پسن...
25/01/2025

. . . . . صدقہ جاریہ ......
رب کے گھر سے منسوب مسجد کی تعمیرو اس میں اپنی کمائ سے حصہ رب کریم کی بارگاہ میں نہایت ہی پسندیدہ فضیلت و ثواب والا عمل ہے،اوراس کےثواب کی کوئی حد نہیں ،
مسجد کی تعمیر کے بارےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:کہ "جواللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مسجد بنائے گا اور اس میں حصہ ڈالےگا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا"،اور دوسری روایت میں ہے،کہ "جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے ذکر کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا"،اور ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ "جس شخص نے پرندے کے گھونسلے کے برابر یا اس سے بھی چھوٹی مسجد اللہ کے لیے بنوائی، تو اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔
معزز احباب و معاونین جامع مسجد گلزار مدینہ ومتصل دینی درس گاہ براۓطلبا جامعہ فیضان مصطفیﷺ بچیوں کی زیر تعمیر درس گاہ جامعہ سیدہ کاہنات حضرت فاطمہ تھوراڑ اپ کی محبت و تعاون کی منتظر !(امید ہے تحریر مکمل پڑھ کر شکریے کا موقع عنایت فرماہیں گے )
معزز احباب و معاونین
زیر تعمیر جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ اور اس سے متصل بچوں کی دینی درسگاہ جامعہ فیضان مصطفیﷺ بچیوں کی زیر تعمیر درس گاہ جامعہ سیدہ کاہنات حضرت فاطمہ گزشتہ بارہ سالوں سے بفضل خدا دین اسلام کی خدمت کررہی ہیں۔ یقینا ایک دن ہم نےاس عارضی دینا سے چلے جانا ہے لیکن اپنے ہاتھ سے رب کے خضور دیا ہوا صدقہ جاریہ ہی قبر و خشر میں کام اۓ گا
اپ کے علم میں لانا چاہتے ہیں کے مسجد ہذا کے ماہانہ اخراجات ایک لاکھ سے زاہد ہیں جبکہ کل انفرادی اجتماعی و بکس تعاون چالیس سے پینتالیس ہزار ہے ساتھ ساتھ تعمیراتی کام بھی جاری ہے اب رب کے گھر کے مہمان نمازی خضرات کو چھت پر نماز ادا کرنی پڑ رہی ہے جس سے سردیوں و گرمیوں میں ان کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اب اپ کے تعاون سے مسجد ہذا کی بالائ چھت کا لنیٹر ڈالنا ہے بالای منزل کو بچوں کی دینی درس گاہ جامعہ فیضان مصطفی ﷺ اور بڑے اجتماع میں نماز کی اداہیگی کے لیے استعمال کیا جاۓ گا ۔اس کے میٹریل سریا ریت سمینٹ کرش و مزدوری پر ابتدائ اخراجات تیس لاکھ کے لگ بھگ ہیں
اپ احباب اپنی رزق میں خیر وبرکت فوت شدہ لواحقین کے ایصال ثواب اور صدقہ خیرات زکوتہ کی صورت میں تعاون فرماہیں تاکہ بالای چھت کا لینٹر ڈالا جاسکے جہاں بچے قران کریم کی تعلیم اور نمازی خضرات نماز کی اداہیگی کر سکیں اس کے بدلے رب کریم اپنے وعدے کے مطابق ایک کے بدلے ستر گنا عطا فرماۓ گا ۔
سرفہرست کاموں میں مسجد و دینی درس گاہ کا لیننر وضو خانہ کی تعمیر اور مسجد و دینی درس گاہ کے لیے بورنگ کے کام ہیں
نمازیوں کی سہولت کے لیے وضوخانے کی تعمیرو توسیع و مسجد کی بالائ چھت کی تعمیر کو جلداز جلدممکن بنانا ہے تاکہ سردیوں و گرمیوں میں رب کے گھر اۓ نمازی خضرات کو اپ کے تعاون سے اسانیاں فراہم کی جاسکیں

آپ سے گزارش ہے کہ اللّٰہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے باقی معاملات کے ساتھ ساتھ جامع مسجد گلزار مدینہ کے ساتھ بھی اپنے فوت شدہ والدین و دیگر رشتہ داروں کے ایصال ثواب کے لیے۔ اولاد کی دینی و دنیاوی کامیابی کے لیے زندگی و روزگار و کاروبار میں خیر و برکت کے لیے بیماروں کی صحت کے لیے دل کھول کر تعاون فرمائیں۔ تاکہ مسجد کے جو کام رہتے ہیں وہ مکمل کیے جا سکیں ۔ اللّٰہ پاک آپ کو اجرعظیم عطا فرمائے اور دینی و دنیاوی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین۔ جزاک اللّٰہ خیر
دعا الی الخیر
محمد حنیف تبسّم بانی متولی و مہتتم جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ 0332598619
سید شاہ علی بخاری امام جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ 03129145394
محمودالحسن خلیل نگران جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ 03491527963/03020153887
محمد اقبال خلیل خادم جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ 03238384129
و منتظمہ کمیٹی جامع مسجد گلزار مدینہ تھوراڑ
بنک HBLاکونٹ نمبر:
PK71HABB0015147900395403

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَاور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے(سورۃ الْأَن...
25/01/2025

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ

اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے

(سورۃ الْأَنْبِيَآء، 21 : 107)

Address

Jamaya Masjid Gulzar-E-Madina Milid Chowk Shaheeda Hussain Bibi Road Tehsil Thorar
Rawala Kot
12310

Telephone

00923448850471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaya Masjid Gulzar -E- Madina Thorar AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share