مذاقِ عاشقی دارم

مذاقِ عاشقی دارم آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ غالب ک?

🥀عشق اک جام ہے  جو پینے والے کو 🥀🥀اس کے ظرف کے مطابق پلایا جاتا ہے 🥀🍷🥀جو ذرا سی پی کے بہک گیا 🥀🍷🍷🥀اسے میکدے سے نکال دو🥀🍷...
18/12/2024

🥀عشق اک جام ہے جو پینے والے کو 🥀
🥀اس کے ظرف کے مطابق پلایا جاتا ہے 🥀

🍷🥀جو ذرا سی پی کے بہک گیا 🥀🍷
🍷🥀اسے میکدے سے نکال دو🥀🍷
🍷🥀یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں 🥀🍷
🍷🥀یہاں اہل ظرف کا کام ہے🥀🍷

#خاکپائےاولیاء

#مذاقِ_عاشقی_دارم

🥀بڑے بدنصیب ٹھہرے جو قرار تک نہ پہنچے 🥀🥀درِ یار تک تو پہنچے ، دلِ یار تک نہ پہنچے🥀   #خاکپائےاولیاء    #مذاقِ_عاشقی_دارم
01/08/2024

🥀بڑے بدنصیب ٹھہرے جو قرار تک نہ پہنچے 🥀
🥀درِ یار تک تو پہنچے ، دلِ یار تک نہ پہنچے🥀
#خاکپائےاولیاء

#مذاقِ_عاشقی_دارم

✨ذاکر زندہ ہے ، غافل مردہ ہے ✨   #خاکپائےاولیاء    #مذاقِ_عاشقی_دارم
28/07/2024

✨ذاکر زندہ ہے ، غافل مردہ ہے ✨
#خاکپائےاولیاء

#مذاقِ_عاشقی_دارم

💐انسان کے حالات💐  🌹سلطان العاشقین حضرت🌹 🥀  رحمۃ اللہ علیہ🥀کی زبانی اردوترجمہ کے ساتھ ✿ ☆ اساں سو بد مست قلندر ہوں☆ ✿✿ ☆ک...
28/07/2024

💐انسان کے حالات💐

🌹سلطان العاشقین حضرت🌹
🥀 رحمۃ اللہ علیہ🥀
کی زبانی

اردوترجمہ کے ساتھ

✿ ☆ اساں سو بد مست قلندر ہوں☆ ✿
✿ ☆کڈیں مسجد ہوں کڈیں مندر ہوں ☆ ✿

ہم انسان وہ بدمست قلندر ہیں جو
کبھی مسجد میں ہیں کبھی مندر میں ہیں

✿ ☆ کڈیں چور بنوں کڈیں جار ☆ ✿
✿ ☆ کڈیں توبہ استغفار ☆ ✿
✿ ☆ زہد عبادت کار ☆ ✿
✿ ☆ فسق فجوریں اندر ہوں ☆ ✿

ہم کبھی چور بنیں بدکار بنیں
کبھی توبہ استغفار کہیں
کبھی زاہد عابد نیک بنیں
کبھی فسق فجور کے اندر ہیں

✿ ☆ کتھاں درد کِتھاں درمان بنوں ☆ ✿
✿ ☆ کتھاں مصر کتھاں کنعان بنوں ☆ ✿
✿ ☆ کتھاں کیچ بھنبھور دا شان بنوں ☆ ✿
✿ ☆ کتھاں واسی شہر جلندر ہوں ☆ ✿

ہم کہیں درد کہیں درمان بنیں
کبھی مصر، کبھی کنعان بنیں
کہیں کیچ،بھنبھور کا شان بنیں
کبھی اندر شہر جا لندھر ہیں

✿ ☆کتھے صومعہ دیر کنشت کِتھاں ☆ ✿
✿ ☆ کتھے دوزخ باغ بہشت کِتھاں ☆ ✿
✿ ☆ کتھے عاصی نیک سرشت کِتھاں ☆ ✿
✿ ☆ کِتھے گمرہ ہوں کِتھے رہبر ہوں ☆ ✿

کبھی خانقاہ کبھی بت خانہ
کبھی گرجا میں کبھی مسجد میں
کبھی دوزخ میں کبھی جنت میں
کبھی عاصی ہیں کبھی زاہد ہیں
کہیں گمراہ ہیں کہیں راہبر ہیں

✿ ☆ ہیوں او قلاش تے رند اساں ☆ ✿
✿ ☆ پئی نودی ہے ہند سندھ اساں ☆ ✿
✿ ☆ ہیوں بے شک عارف چند اساں ☆ ✿
✿ ☆ کل راز رموز دے دفتر ہوں ☆ ✿

ہم تو وہ بے مایہ مست الست ہیں کہ
کائنات ہمارے سامنے سرنگوں ہے
ہم بلا شک و شبہ عارف کامل ہیں
اور اسرار و رموز الہی کے ماہر ہیں

✿ ☆ ہن ناز نواز دے ٹول کڈیں ☆ ✿
✿ ☆ ہے مونجھ منجھاری کول کڈیں ☆ ✿
✿ ☆ رلے ڈھول کڈیں گیا رول کڈیں ☆ ✿
✿ ☆ کڈیں بر در ہوں کڈیں در بر ہوں ☆ ✿

کبھی نازنیں کبھی ناز آفریں
کبھی پرحزن وملال کبھی اندوہگیں
کبھی قریب دوست کبھی بعید دوست
کبھی در پر ہیں کبھی اندر ہیں

✿ ☆ ول واتوں سمجھ فرید الا ☆ ✿
✿ ☆ کر محض نہ شعر جدید ولا ☆ ✿
✿ ☆ ہے چالوں حال پدید بھلا ☆ ✿
✿ ☆ تونے کیجو سارے ابتر ہوں ☆ ✿

فرید منہ سنبھال کر بات کر
ایسے اشعار پھر نہ کہنا
ہماری کیفیت تو ہمارے انداز سے ظاہر ہے
کیا ہوا اگر بدحال ہیں

#مذاقِ_عاشقی_دارم
#خاکپائےاولیاء

😭لوگوں کو جانچنے کا کام😭   #خاکپائےاولیاء
04/01/2024

😭لوگوں کو جانچنے کا کام😭

#خاکپائےاولیاء

🥀اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو🥀🥀اور ہر طرف سے لاتعلق ہو کر 🥀💖👆اسی کی طرف متوجہ ہو جاؤ👆💖   #خاکپائےاولیاء
31/12/2023

🥀اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو🥀
🥀اور ہر طرف سے لاتعلق ہو کر 🥀
💖👆اسی کی طرف متوجہ ہو جاؤ👆💖
#خاکپائےاولیاء

🥀جہانِ عشق کی تعلیم سے 🥀🥀ہرکس نہیں واقف 🥀🥀یہ ہے وہ علم 🥀🥀👆جومکتب میں سمجھایا نہیں جاتا 👆🥀   #خاکپائےاولیاء
30/12/2023

🥀جہانِ عشق کی تعلیم سے 🥀
🥀ہرکس نہیں واقف 🥀
🥀یہ ہے وہ علم 🥀
🥀👆جومکتب میں سمجھایا نہیں جاتا 👆🥀
#خاکپائےاولیاء

🥀حیاتِ اموات🥀یعنی مرنے والوں کی زندگیکا انکار درحقیقت عالم برزخ کے ثواب و عذاب کا انکار ہے ۔جب انکو🌿" کسی قسم کی حیات او...
16/11/2023

🥀حیاتِ اموات🥀یعنی مرنے والوں کی زندگی
کا انکار درحقیقت عالم برزخ کے
ثواب و عذاب کا انکار ہے ۔
جب انکو🌿" کسی قسم کی حیات اور زندگی"🌿 ہی حاصل نہیں
تو پھرثواب کیسا؟ عذاب کیسا ؟

#مذاقِ_عاشقی_دارم

🌿محبت 💓اور🕋 عبادت 🌿 #مذاقِ_عاشقی_دارم
01/11/2023

🌿محبت 💓اور🕋 عبادت 🌿

#مذاقِ_عاشقی_دارم

منظوری کا اعلان  #مذاقِ_عاشقی_دارم
01/11/2023

منظوری کا اعلان

#مذاقِ_عاشقی_دارم

👇💓 تم کس قسم کے لوگوں سے اپنا دین حاصل کر رہے ہو💓👇
12/09/2023

👇💓 تم کس قسم کے لوگوں سے اپنا دین حاصل کر رہے ہو💓👇



👇💓 جو ہوں تو کیا ہوں میں ؟ 💓👇🥀اسی تلاشِ تجسس میں کھو گیا ہوں میں 🥀🥀جو میں نہیں ہوں ، تو کیوں ہوں 🥀🥀جو ہوں 🥀تو کیا ہوں می...
07/09/2023

👇💓 جو ہوں تو کیا ہوں میں ؟ 💓👇

🥀اسی تلاشِ تجسس میں کھو گیا ہوں میں 🥀
🥀جو میں نہیں ہوں ، تو کیوں ہوں 🥀

🥀جو ہوں 🥀تو کیا ہوں میں ۔۔۔؟🥀


Address

Rajanpur

Telephone

+923366150063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مذاقِ عاشقی دارم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share