Dr-Mazhar Hussain Bhadroo

Dr-Mazhar Hussain Bhadroo Dr-Mazhar Hussain Bhadroo is a scholar specializing in Tasawwuf , Seerah, and Islamic Thought .

With a deep understanding of Islamic spirituality, he explores the transformative power of Sufi practices and their role in personal and social ethics.

Specially Thanks محترم المقام جناب عالی القدر مخدوم ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی صاحب محترم فہیم اعظم صاحب اللہ کے فضل و توفیق ...
23/07/2026

Specially Thanks
محترم المقام جناب عالی القدر
مخدوم ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی صاحب
محترم فہیم اعظم صاحب
اللہ کے فضل و توفیق اور متذکرہ بالا نفوس کے توسل و استعانت سے اس عظیم کانفرنس بسلسلہ حضرت بہاءالدین زکریا ملتانی سہرودی ؒ اور حضرت مخدوم عبدالرشید حقانی ؒ اور ان کی اولاد و امجاد کے تذکار جمیل پر منعقد ہوی ۔ میں کچھ معروضات لکھنے کی سعادت ملی ۔ مالک الملک اس سعی کو قبول فرماے ۔ آمین

فاضل متکلم , ماہر علم و فن علامہ طفیل احمد مصباحی صاحب نے راقم کی تحریر کو شرف اجابت عنایت کیا ۔ مرحبا ۔ شکریہ ۔ جزاک ال...
20/07/2026

فاضل متکلم , ماہر علم و فن
علامہ طفیل احمد مصباحی صاحب
نے راقم کی تحریر کو شرف اجابت عنایت کیا ۔
مرحبا ۔ شکریہ ۔ جزاک اللہ ۔

گزشتہ دنوں ملتان جانے کااتفاق ہوا ۔ اللہ کےفضل و توفیق سے قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی چشتی نظامی ؒ  چشتیاں شریف کے م...
20/07/2026

گزشتہ دنوں ملتان جانے کااتفاق ہوا ۔ اللہ کےفضل و توفیق سے قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی چشتی نظامی ؒ چشتیاں شریف کے مرید و خلیفہ , خواجہ محمد عاقل کوریجہ چشتی نظامی ؒ کوٹ مٹھن شریف اور خواجہ شاہ سلیمان تونسوی چشتی نظامی ؒ کے برادر طریقت , خواجہ خدا بخش خیرپوری چشتی نظامی ؒ خیرپور ٹامیانوالی اور خواجہ علامہ عبد العزیز پڑھاروی چشتی نظامی ؒ کوٹ ادو کے شیخ طریقت حضرت خواجہ حافظ جمال اللہ ملتانی چشتی نظامی ؒ کی خانقاہ پر حاضری کاشرف حاصل ہوا ۔
مالک الملک ہمیں اہل اللہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے ۔ آمین

اللہ کے فضل و توفیق سے گزشتہ دنوں ملتان شریف جانے کا اتفاق ہوا۔ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی ؒ کے شیخ طریقت حضرت حاف...
19/07/2026

اللہ کے فضل و توفیق سے گزشتہ دنوں ملتان شریف جانے کا اتفاق ہوا۔ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی ؒ کے شیخ طریقت حضرت حافظ ابوالحسن جمال الدین حسنی گیلانی قادری المعروف موسٰی پاک شہید ؒ کی خانقاہ پر حاضری کاشرف حاصل ہوا۔ خانقاہ کی جامع مسجد میں نماز عصر ادا کرنے کی توفیق ملی ۔ مالک الملک ہمیں اہل اللہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ ۔آمین

Congratulations Dr. Muhammad Sohail Ahmad sb.
13/07/2026

Congratulations Dr. Muhammad Sohail Ahmad sb.

اللہ کےفضل و توفیق سے ہفتہ وار درود شریف کی محفل میں شاہی عیدگاہ ملتان شریف میں شرکت کا موقع ملا۔ نماز عشاء شیخ الحدیث ع...
12/07/2026

اللہ کےفضل و توفیق سے ہفتہ وار درود شریف کی محفل میں شاہی عیدگاہ ملتان شریف میں شرکت کا موقع ملا۔ نماز عشاء شیخ الحدیث علامہ سید ارشد سعید کاظمی صاحب دامت برکاتہم کی اقتدا میں نصیب ہوی ۔ جبکہ اجتماعی دعا جانشین امام اہلسنت علامہ پروفیسر سید مظہر سعید کاظمی صاحب دامت برکاتہم نے کروای ۔ اس سے اگلے دن شاہی عید گاہ کی فن تعمیر کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ۔
خانقاہ سعیدیہ کاظمیہ چشتیہ صابریہ علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمتہ اللہ علیہ شاہی عید گاہ ملتان شریف پر بھی حاضری کاموقع ملا۔

یہ بتاتے ہوئے انتہائ خوشی ہورہی ہےکہ بھدرو قوم کا فخر "گولڈ میڈل نیشنل گیمز انصر عباس بھدرو ایتھلیٹس" کامن ویلتھ گیمز 20...
11/07/2026

یہ بتاتے ہوئے انتہائ خوشی ہورہی ہے
کہ بھدرو قوم کا فخر "گولڈ میڈل نیشنل گیمز انصر عباس بھدرو ایتھلیٹس" کامن ویلتھ گیمز 2026 پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ان شاء اللہ
پاکستان کا سر فخر سے بلند کریں گے۔
پاکستانی قوم ، بھدرو برادری سے Ansar Abbas کی کامیابی کے لئے دعاؤں کی درخواست ۔

Congratulations Respected Dr.Sbحق بحق دار رسید ڈاکٹر راو ناصر صاحب ایک نفیس الطبع شخصیت ہیں ۔ دو دہائیوں سے ہم علوم و فن...
11/07/2026

Congratulations Respected Dr.Sb
حق بحق دار رسید
ڈاکٹر راو ناصر صاحب ایک نفیس الطبع شخصیت ہیں ۔ دو دہائیوں سے ہم علوم و فنون کے حوالے سے ڈاکٹر صاحب سے اخذ واستفادہ کرتے آرہے ہیں ۔ حالات زمانی کے تناظر میں آپ کاعزم و استقلال قابل ستائش ہے ۔ مالک الملک ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور توفیقات علمیہ میں اضافہ فرماے۔ آمین

محترم  محمد زاہد صاحب مکینیکل کے استاد ہیں ۔ ان کے ساتھ جامعہ ہذا میں احترام کارشتہ رہا۔ آج کل سعودی عرب سے پی ایچ ڈی فر...
09/07/2026

محترم محمد زاہد صاحب مکینیکل کے استاد ہیں ۔ ان کے ساتھ جامعہ ہذا میں احترام کارشتہ رہا۔ آج کل سعودی عرب سے پی ایچ ڈی فرما رہے ہیں ۔ اتفاق سے ملتان چھٹی آۓہوے تھے ۔ ملاقات کاموقع عنایت کیا۔ بہت ہی متورع اور ملنسار طبیعیت کے حامل ہیں ۔ دائمی مسکراہٹ کے ساتھ ۔
سلامتی ہو ۔

ایک عہد تھا جو تمام ہوا۔ لیکن اس عہد زرین کی یادیں صرف یادیں نہیں تھیں ۔ اسلاف کے طرزعمل اور ان کے دوستانہ مراسم کا  ایک...
08/07/2026

ایک عہد تھا جو تمام ہوا۔ لیکن اس عہد زرین کی یادیں صرف یادیں نہیں تھیں ۔ اسلاف کے طرزعمل اور ان کے دوستانہ مراسم کا ایک جہاں آباد تھا۔ ہم نے بچپن سے دیکھا دادا جان کے پاس جن بزرگوں کی آمدورفت رہتی تھی ۔ ان میں چوہدری کمیر احمد تارڈ سرفہرست تھے۔ دادا جان کےقریبی دوستوں میں چوہدری امیر احمد ولد احمد تارڑ(متوفٰی 1947) تھے۔ جوکہ چوہدری کمیر احمد تارڑ کے بڑے بھائ تھے ۔ ان کے بعد 1947 سے لیکر دادا جان کے وصال 1995 تک اور وصال سے لیکر اب تک چوہدری کمیر احمد ولد احمد تارڑ نے اس تعلق کو نبھایا ۔ ہمارے خاندانی معاملات میں ان کا آنے کا مطلب ہوتاتھا کہ بس اور نہیں ۔ اور ہمارے خاندان نے بھی ہمیشہ ان کے عزت و وقار کو مقدم رکھا ۔ یہ سلسلہ صرف ان کی ذات تک محدود نہیں بلکہ ان کے پورے خانوادے کے ساتھ وابستگی تک پھیلا ہوا تھا ۔ دادا جان کے دوستوں میں سے شاید آخری فردفرید تھے ۔وہ بھی گزشتہ کل راہی راہ بقا ہوے ۔ مالک الملک درجات بلند فرماۓ۔ ان کے فرزندان چوہدری سرفرازعلی آغا ۔چوہدری محمد اسلم ۔ چوہدری محمد اکرم۔ پوتے چوہدری عمردراز کو صبر جمیل دے ۔ آمین
شریک غم :
مظہر حسیں ولد برخوردار علی ولد محمد یار بھدرو
ساکن چک نمبر 32.35/14 ایل مٹانوالہ

Address

Khwaja Fareed UEIT
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Mazhar Hussain Bhadroo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share