Naat ke dunya

Naat ke dunya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naat ke dunya, Religious organisation, Rahim yar khan, Rahimyar Khan.

30/05/2026

یہ ایک سعودی عرب میں کام کرنے والے کی داستان ہے

سعودی عرب میں پچھلے چھ سال سے محنت مزدوری کر رہا ہوں اور تقریباً ہر مہینے تین ہزار ریال سے چار ہزار ریال تک کما لیتا ہوں اور یہاں کے خرچے نکل کر جو بچتے ہیں وہ مہینے کی پہلی یا دو تین تاریخ کو گھر بیجھ دیتا ہوں جو پاکستانی دو سے دھائی لاکھ بن جاتے ہیں تا کہ گھر والے اپنے خرچے کر کے کچھ نہ کچھ جمع پونجی بھی کر لیں لیکن مجھے بہت حیرت ہوئی اس دن جب آج سے تقریباً ڈیڑھ دو مہینے پہلے مینے گھر والوں سے بولا کے پاکستان چھُٹی آرہا ہوں تو گھر والے فوراً بولے کے کتنے پیسے ہیں تمہارے پاس مینے بولا کے میرے پاس تو اِسی مہینے کے ہوں گے جس میں مینے اپنی ٹکٹ اور شاپنگ وغیرہ کرنی ہے یہ بات سنتے ہی گھر والے غصے سے بڑے انداز سے بولے پھر ادھر آ کے کہاں سے کھاؤ گے یہاں تو کوئی ہمارا کاروبار بھی نہیں چل رہا تو مینے بولا اتنے سال جو میں پیسے بیجھتا رہا ہوں کیا ان میں سے کچھ بھی نہیں جمع کیا آپ لوگوں نے تو بولے کے جو تم پیسے بیجھتے تھے تو گھر کے خرچے کر کے کہیں نہ کہیں آنا جانا اوپر سے تمہارا بھائی بھی جس کوئی کوئی کام نہیں تھا مل رہا وہ بھی گھر پر فارغ تھا اس کے بچوں کی اسکول کی فیسیں اور اُس کے چھوٹے بچوں کا دودھ وغیرہ سارا خرچہ یہاں سے ہی تو چل رہا تھا اب اگر تم بھی پاکستان آگے تو گھر کیسے چلے گا ہمارا کچھ وقت صبر کر لو کچھ پیسے جمع کر لو تو پھر آنا ویسے بھی اگلے مہینے تمہارے ماموں کے بیٹے کی شادی بھی آرہی ہے وہاں بھی پیسوں کی ضرورت ہے یہ ساری باتیں سن کر میں تو پانچ منٹ کے لئے جیسے صدمے میں ہی چلا گیا اس کے بعد بات ختم کر کے خدا حافظ بولا اور پھر میں نے یہ ہی فیصلہ کیا کے اب صرف او صرف اپنے لئے ہی کمانا ہے اور میں ہر وہ کام کر کے وقت گزارنے لگ گیا جس سے ریال بچائے جا سکیں پچھلے کچھ دنوں سے لگاتار فون کر کے بول رہے ہیں کے پیسے بیجھو عید آگئ ہے کپڑے لینے ہیں فلاں رشتہ در کے پاس جانا ہے فلاں کے پاس جانا ہے تو میں بول رہا ہوں کے کام ہی نہیں چل رہا ادھر میں گھر پر فری ہوں تو پیسے کہاں سے بیجھوں کیا مجھے ان سے ایسے ہی سلوک رکھنا چائیے

20/05/2026

دنیا کی سب سے بڑی طاقت میرا باپ 👑
باپ کی قدر صرف نصیب والوں کو ہوتی ہے 💔










15/05/2026

Baap کی دعا قسمت بدل دیتی ہے 🤲

29/04/2026

Aja Chaman De Wali 💔 Heart Touching Naat

28/04/2026

ماں ایک ایسی عظیم ہستی ہے جس کی محبت بے مثال اور خالص ہوتی ہے۔ وہ اپنے بچوں کے لیے ہر تکلیف برداشت کر لیتی ہے مگر کبھی شکایت نہیں کرتی۔ ماں کی دعا انسان کی زندگی سنوار دیتی ہے اور اس کے قدموں تلے جنت رکھی گئی ہے۔ وہ اپنی خوشیوں کو قربان کر کے بچوں کی خوشی میں خوش رہتی ہے۔ ماں کا سایہ انسان کے لیے سب سے بڑی نعمت ہوتا ہے۔ اس کی قدر وہی جانتا ہے جس نے اسے کھو دیا ہو۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی ماں کی خدمت کریں، اس کی عزت کریں اور ہمیشہ اس کی دعاؤں کے طلبگار رہیں۔

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naat ke dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share