AlFikr Islamic Foundation

AlFikr Islamic Foundation Serving humanity through Islamic teachings, education, and welfare initiatives.

Supporting needy families and workers with compassion, dignity, and monthly assistance.
📍 Rahim Yar Khan
📞 03480660406

08/05/2026

الفکر اسلامک فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام، چیئرمین حافظ عبدالرحمن الشافعی صاحب کی خصوصی کاوش سے مرکز اَہلِ حدیث مبارک مسجد رحیم یار خان میں مزدور بھائیوں کے اعزاز میں ایک پُروقار دعوت کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر مزدور بھائیوں کی عزت افزائی کرتے ہوئے اُن کی ضیافت کی گئی، نقدی تعاون پیش کیا گیا اور اُن کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا گیا۔ مزید برآں اُنہیں اسلام کی بنیادی تعلیمات، سورۂ فاتحہ اور درودِ شریف وغیرہ بھی سکھایا گیا۔

الحمدللہ! ضرورت مند مزدور بھائیوں کے کوائف ہمارے پاس محفوظ ہیں۔ جو حضرات ان کے ساتھ ماہانہ بنیادوں پر تعاون کرنا چاہتے ہیں، وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

📞 03480660406

اللہ تعالیٰ تمام محنت کش بھائیوں کی محنت کو قبول فرمائے، اُن کے رزق میں برکت عطا کرے اور اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

نوٹ: جو ان کے ساتھ تعاون کرنا چاہیں وہ جمعرات کو نمازِ عصر مبارک مسجد میں ادا کریں ۔

02/05/2026

مرکز اہل حدیث مبارک مسجد، رحیم یار خان میں ہر جمعرات کو ہونے والا ہفتہ وار حفظ کا امتحان حافظ عبدالرحمن الشافعی صاحب کی نگرانی میں نہایت منظم انداز سے منعقد ہوا۔ طلبہ نے اپنی محنت اور تیاری کے ساتھ بھرپور شرکت کی اور قرآنِ کریم سے اپنی وابستگی کا عملی اظہار کیا۔ امتحان کے اختتام پر بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے آئس کریم کی صورت میں ایک چھوٹی سی ضیافت پیش کی گئی۔ 🍦✨
شعبہ ناظرہ، تحفیظ القرآن اور درسِ نظامی میں داخلے جاری ہیں۔ 🌿
برائے رابطہ:
03083802475
03047677019

30/04/2026

الحمدلله الذي بنعمته تتم الصالحات 🤍

سعودی عرب سے یہ ویڈیو ایک دوست نے ارسال کی جس میں ایک پروگرام میں میری تعلیمی اور دعوتی صورت حال پیش کی جا رہی ہے۔

آج امت کو دعوتِ دین کی شدید ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی محنت میں اخلاص کے ساتھ اپنا حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسے قبول فرمائے ۔۔۔

حافظ عبدالرحمن الشافعي
مدير مركز أهل الحديث رحيم يار خان

درس قرآن و حدیث فیصل آباد
28/04/2026

درس قرآن و حدیث فیصل آباد

21/03/2026

تقبل الله منا ومنكم
عيدكم مبارك

11/09/2024
▪️روزہ کی حالت میں حجامہ▪️اہل علم کا اختلاف▪️راجح موقف
02/04/2023

▪️روزہ کی حالت میں حجامہ
▪️اہل علم کا اختلاف
▪️راجح موقف

...

Address

Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+966501240862

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlFikr Islamic Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to AlFikr Islamic Foundation:

Share