Sirat-E-Mustaqeem

Sirat-E-Mustaqeem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sirat-E-Mustaqeem, Rahimyar Khan.

Indian BLA Propaganda.پروپیگنڈا الرٹ🚨فتنہ الہند کے دہشت گرد بی ایل اے کا قلات کے علاقے شیخڑی کشان میں سیکورٹی فورسز کی چ...
12/07/2025

Indian BLA Propaganda.

پروپیگنڈا الرٹ🚨
فتنہ الہند کے دہشت گرد بی ایل اے کا قلات کے علاقے شیخڑی کشان میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کا دعویٰ سراسر جھوٹ اور بے بنیاد پراپیگنڈا ہے۔ یہ وہی پرانا ہتھکنڈا ہے جس کے ذریعے یہ دہشتگرد تنظیمیں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور اپنے بھارتی آقاؤں کو خوش کرنے کی ناکام کوشش میں لگی رہتی ہیں۔
درحقیقت پورے قلات میں دہشت گردی کا ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ دشمن کے یہ جعلی بیانیے صرف خوف، انتشار اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے گھڑے جاتے ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کے جوان ہمہ وقت ہوشیار اور بھارتی ٹکڑوں پر پلنے والے دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔

12/07/2025

بھارت ایک ایسا مُلک ہے جس کی بنیاد ہی مسلمانوں سے نفرت پر رکھی گئی ہے۔ یہ صرف تعصب نہیں، یہ مسلمانوں کی شناخت مٹانے کی ایک منظم، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جاری جنگ ہے۔ہر دن، ہر واقعہ، ہر جلتا ہوا گھر اس حقیقت کی گواہی دیتا ہے کہ ہندوتوا صرف ایک نظریہ نہیں بلکہ ایک ایسا زہر ہے جو ریاستی اداروں کے زور پر بھارت میں سرایت کر چکا ہے۔

09/07/2025

بھارتی فضائیہ کا ایک جیگوار لڑاکا طیارہ راجستھان کے ضلع چورو کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔یعنی بھارت آج بھی اپنے طیارے سنبھالنے کے قابل نہیں حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے!

08/07/2025

باجوڑ کے علاقے ترکھو میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے سوات کمانڈر غزوان کے بیٹے مولوی سیف اللہ کو ہلاک کر دیا ہے۔ فتنہ الخوارج نے موت کی تصدیق کر دی ہے۔

08/07/2025

لکی مروت:پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے مچن خیل میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ شرپسندوں کی جانب سے کچے راستے میں نصب 18 کلو وزنی آئی ڈی بم کو کامیابی سے ناکارہ بنادیا گیا۔ بم کا ہدف سیکیورٹی فورسز تھیں۔ بروقت کارروائی سے علاقہ بڑے حادثے سے بچ گیا۔

08/07/2025

بلوچستان ڈھادر کے مچھ بازار میں فتنہ الہند کے مٹھائی کی دکان پر دستی بم حملے میں دکان دار عبدالغفار شدید زخمی ہو گیا، جسے ابتدائی علاج کے بعد کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ یہ حملہ دہشت گردوں کی بزدلی اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی گھناؤنی سوچ کا عکاس ہے۔ "بلوچ" شناخت کو استعمال کرنا ننگ و ناموس کے جذبے سے کھلی غداری ہے۔

07/07/2025

آپریشن بنیان المرصوص
250 بھارتی فوجی،7 جنگی جہاز، 4 پائلٹ ہلاک
سچ کبھی نہیں چُھپتا

میجر معیز عباس شہیداللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
07/07/2025

میجر معیز عباس شہید
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

⚔️ Eliminated: Wanted terrorist Tourab alias Malangyar, son of Peer Muhammad Khan, resident of Almarah village (Myami Qa...
07/07/2025

⚔️ Eliminated: Wanted terrorist Tourab alias Malangyar, son of Peer Muhammad Khan, resident of Almarah village (Myami Qabul Khel, Faqiran), was neutralized by Pakistani forces.

📍 Location: Toora Warrai, Dawaba, District Hangu.

Another success in Pakistan’s relentless fight against terrorism. Zero tolerance for enemies of peace.

ایکسپو 2025 میں "پنک سالٹ گارڈن" نے میلہ لوٹ لیا۔۔۔شاہکار نوجہاں بلگرامی نے ڈیزائن کیا۔۔پاکستان کے عالمی منظر نامے کو دل...
07/07/2025

ایکسپو 2025 میں "پنک سالٹ گارڈن" نے میلہ لوٹ لیا۔۔۔
شاہکار نوجہاں بلگرامی نے ڈیزائن کیا۔۔
پاکستان کے عالمی منظر نامے کو دلکش انداز میں پیش کیا۔۔
اوکاسا جاپان پاکستان مثل کوہ نور روشن فن و ثقافت اور دلکشی کا حسین امتزاج شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirat-E-Mustaqeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share