𝐍𝐚𝐰𝐚𝐚-𝐞-𝐇𝐚𝐪

𝐍𝐚𝐰𝐚𝐚-𝐞-𝐇𝐚𝐪 Voice of truth | Islamic guidance | Shar'i solutions
� Delivering the message of Islam with knowled

31/07/2026

بعد از نماز فجر اور مضافات کوئٹہ شہر

آج مغرب کے اذان جب شروع ہوا تو دل میں عجیب سا سکون محسوس کرنے لگا اور دل ہی دل میں شکر ادا کیا کہ الحمد للہ اللہ تعالیٰ ...
29/07/2026

آج مغرب کے اذان جب شروع ہوا تو دل میں عجیب سا سکون محسوس کرنے لگا اور دل ہی دل میں شکر ادا کیا کہ الحمد للہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں مسلمان پیدا کیا ہے اسی لیے تو ہم اللہ تعالیٰ کے نام کی بڑائی کو سمجھ رہے ہیں اور رسول اللہ کے ختم نبوت کے قائل ہیں
الحمد للہ
اگر آپ بھی اس دین سے اور اسلام سے سکون کی زندگی جی رہے ہو تو الحمد للہ لکھیں وسلام

29/07/2026

آج کل ایک نحوست اور کمزوری یہ بھی ہے کہ صبح سویرے یا بلکہ ۱۱یا دس بجے تک مکمل دکانیں سوائے چند دکانوں کے بند ہوتی ہیں حالانکہ شریعت میں روزی دن کو تلاش کرنے کا حکم ہیں نہ کہ رات کو بعد عشاء .

جس چیز کو کھونے کا تمہیں ڈر ہو، اُسے خود چھوڑ دو، تاکہ وہ ڈر تمہاری زندگی پر حکومت نہ کر سکے۔
26/07/2026

جس چیز کو کھونے کا تمہیں ڈر ہو، اُسے خود چھوڑ دو، تاکہ وہ ڈر تمہاری زندگی پر حکومت نہ کر سکے۔

آج ایک اور دن اپنے زوال کو پہنچ گیا اور ہم یہ کہتے رہیں کہ کل سے محنت ،عبادت ،خدمت ،اچھے اخلاق کا برتاو ،شروع کریں گے آج...
26/07/2026

آج ایک اور دن اپنے زوال کو پہنچ گیا اور ہم یہ کہتے رہیں کہ کل سے محنت ،عبادت ،خدمت ،اچھے اخلاق کا برتاو ،شروع کریں گے آج نہیں تو کب
کل کے ارادے سے صدیاں گزر گئ پر وہ کل نہیں آیا جس میں ہم نے سدہرنا تھا

وہ سکون کے لمحات جسکی ہم سے ناقدری ہوئی آج پیارے شہر  میں دور دور تک بھی دیکھائی نہیں دیتے 😌
26/07/2026

وہ سکون کے لمحات جسکی ہم سے ناقدری ہوئی آج پیارے شہر میں دور دور تک بھی دیکھائی نہیں دیتے 😌

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملازندگی، آ تجھے لے جــــاؤں اپنے گاؤں میں.
24/07/2026

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا
زندگی، آ تجھے لے جــــاؤں اپنے گاؤں میں.

اسلام آباد تو پردیسیوں کا شہر ہےیہاں کوئی کسی کا اپنا نہیں لگتا،پھر بھی سب ایک دوسرے جیسے لگتے ہیں۔کوئی پنڈی سے نوکری کی...
24/07/2026

اسلام آباد تو پردیسیوں کا شہر ہے
یہاں کوئی کسی کا اپنا نہیں لگتا،
پھر بھی سب ایک دوسرے جیسے لگتے ہیں۔
کوئی پنڈی سے نوکری کی تلاش میں آیا ہے، کوئی لاہور سے یونیورسٹی پڑھنے، کوئی کراچی سے افسر بننے، اور کوئی کسی اپنے کی آس میں۔
یہ شہر کسی کو اپناتا نہیں، بس ٹھہراتا ہے۔
مارگلہ کی شامیں سب کی ہیں، پر گھر کسی کا نہیں۔
یہاں لوگ چائے پر سب اکیلے بیٹھے ہوتے ہیں،
ہاسٹل کی لائٹیں رات گئے تک جلتی ہیں،
ہر کمرے میں ایک الگ کہانی، ایک الگ شہر سے آیا ہوا خواب۔
اسلام آباد خوبصورت تو بہت ہے،
پر اس کی خوبصورتی میں ایک عجیب اداسی ہے...
پردیس والی اداسی۔

کوئٹہ شہر خروٹ آباد میں مہاجرین کے گرفتاری میں آج کافی حد تک سختی دیکھائی گئ
22/07/2026

کوئٹہ شہر خروٹ آباد میں مہاجرین کے گرفتاری میں آج کافی حد تک سختی دیکھائی گئ

*[گمشدہ بچی کی اطلاع]*  یہ معصوم بچی میرے ایک مقتدی کو *کوئٹہ، نواں کلی* کے علاقے میں ملی ہے۔  اگر یہ بچی آپ کی ہے، یا آ...
22/05/2026

*[گمشدہ بچی کی اطلاع]*

یہ معصوم بچی میرے ایک مقتدی کو *کوئٹہ، نواں کلی* کے علاقے میں ملی ہے۔

اگر یہ بچی آپ کی ہے، یا آپ اس کے والدین کو جانتے ہیں تو براہِ کرم فوراً اس نمبر/03138196365پر رابطہ کریں

🙏 *التماس ہے کہ ثواب کی نیت سے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں* تاکہ یہ پیغام جلد از جلد والدین تک پہنچے اور اس بچی کے گھر والوں کو سکون نصیب ہو۔

اللہ پاک ہر بچھڑے کو اس کے گھر والوں سے ملا دے۔ آمین

*مقام:* کوئٹہ، نواں کلی
*رابطہ:* [03138196365]

Address

Islamabad
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐍𝐚𝐰𝐚𝐚-𝐞-𝐇𝐚𝐪 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share