Balochistan Shia Conference

Balochistan Shia Conference Balochiatan Shia Conference Official

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے سینئر نائب صدر کاظم علی خان ڈپٹی سیکورٹی انچارج عباس ھزارہ جعفری علماء کرام اور معززین کی 12ربع...
26/08/2026

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے سینئر نائب صدر کاظم علی خان ڈپٹی سیکورٹی انچارج عباس ھزارہ جعفری علماء کرام اور معززین کی 12ربع الاول کے ھزارہ ٹاؤن جلوس میں شرکت اور جلوس کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا

26/08/2026
بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین ہزارہ اور حسینی اسکاوٹس کے  خادم حسین یوسفزئی اور سکاوٹس کےجوانان نے 12ربیع الاول...
26/08/2026

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین ہزارہ اور حسینی اسکاوٹس کے خادم حسین یوسفزئی اور سکاوٹس کےجوانان نے 12ربیع الاول کے جلوس میں شرکت کی اور شر کاء سے یکجہتی کا اظہار کیا

12/08/2026

ھزارہ ٹاؤن کے تمام انجمنوں سے گزارش ہے کہ آج رات 9.00 بجے جلوس بسلسلہ شہادت رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم اور امام حسن مجتبٰی علیہ السلام کا جلوس کا پہلا دستآ قدس رضویہ ھزارہ ٹاؤن سے برآمد ھوگا اور جلوس کے لیے داخلہ صرف عسکری بینک سے ھی ھوگا اور باقی تمام دستے انجمن اپنے دیے گئے ترتیب سے ھون گے

10/08/2026

دعا ئے صحت کی اپیل صدر امام بارگاہ شاہ خراسان نادر آباد جناب محمد ابراہیم صاحب سخت علیل ھین تمام عزادارن امام حسین علیہ السلام سے درخواست ہے کہ بحق بیمار کربلا امام سجاد علیہ السلام پروردگار انھیں صحت کاملہ عنایت فرمائیں آمین

جلوس بسلسلہ شہادت وفات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ سلم وحضرت امام حسن علیہ السلام بمطابق 28صفر المظفر 1448بمطابق ...
09/08/2026

جلوس بسلسلہ شہادت وفات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ سلم وحضرت امام حسن علیہ السلام بمطابق 28صفر المظفر 1448بمطابق 12اگست بروز بدھ 2026علمدار روڈ اور ھزارہ ٹاؤن

بسلسلہ جلوس چہلم امام حسین علیہ السلام ھزارہ ٹاؤن میں زیر قیادت سینئر نائب صدر کاظم علی خان برآمد ھوا جسمیں ھزارہ ٹاؤن ک...
05/08/2026

بسلسلہ جلوس چہلم امام حسین علیہ السلام ھزارہ ٹاؤن میں زیر قیادت سینئر نائب صدر کاظم علی خان برآمد ھوا جسمیں ھزارہ ٹاؤن کے تمام انجمنوں نے شرکت کی علماء کرام ھزارہ قوم کے عمائدین بھی شریک ہوئے اور جلوس کے دوران باجماعت نماز زیر امامت علامہ آصف حسین حسینی ادا کی گئی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ھوتے ھوےاختتام پذیر ہوا عوامی حلقوں نے سیکیورٹی اداروں اور سکاوٹس کا شکریہ ادا کیا

چہلم جلوس امام حسین علیہ السلام روٹ پر جلوس سے پہلے صفا کوئٹہ کی ٹیم صفائی کا کام کچرہ اٹھانے روڈ سائڈ پر چونا ڈالنے کا ...
05/08/2026

چہلم جلوس امام حسین علیہ السلام روٹ پر جلوس سے پہلے صفا کوئٹہ کی ٹیم صفائی کا کام کچرہ اٹھانے روڈ سائڈ پر چونا ڈالنے کا کام تیزی سے مکمل کر تے ھوے زیر نگرانی سفیر بلوچستان شیعہ کانفرنس عارف حسین

مجلس عزاء بسلسلہ چہلم امام حسین علیہ السلام بمقام بہشت زینب ھزارہ قبرستان میں زیر اہتمام بلوچستان شیعہ کانفرنس کا انعقاد...
04/08/2026

مجلس عزاء بسلسلہ چہلم امام حسین علیہ السلام بمقام بہشت زینب ھزارہ قبرستان میں زیر اہتمام بلوچستان شیعہ کانفرنس کا انعقاد ہوا مجلس عزاء سے سید آغا نصراللہ حسینی اور علامہ رحمت علی رضوانی نے خطاب کیا مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی سٹیج کے فرائض خادم حسین یوسفزئی نے کی

جلوس چہلم امام حسین علیہ السلام علمدار روڈ کوئٹہ سے برآمد ھوا جلوس کی قیادت صدر بلوچستان شیعہ کانفرنس عاشق حسین ھزارہ او...
04/08/2026

جلوس چہلم امام حسین علیہ السلام علمدار روڈ کوئٹہ سے برآمد ھوا جلوس کی قیادت صدر بلوچستان شیعہ کانفرنس عاشق حسین ھزارہ اور کابینہ اراکین نے کی جلوس میں علمدار روڈ کے تمام انجمنوں نے شرکت کی جن میں پہلا دستآ امام بارگاہ سید آباد علمدار روڈ نے کی جلوس اپنے مقررہ راستوں علمدار روڈ تاج محمد روڈ طوغی روڈ یزداں خان روڈ علمدار روڈ سے ھوتے ھوے بہشت زینب ھزارہ قبرستان پر ختم ہوا

Address

Alamdar Road Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Shia Conference posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share