30/05/2026
🌟 عید سعید کے دوسرے روز خانقاہِ صدقیہ میں ایک مبارک اور یادگار نشست 🌟
رپورٹ: خادمِ سلسلہ نقشبندی مجددی حنظلہ نقشبندی
عید الاضحیٰ کے دوسرے روز، خانقاہِ صدقیہ میں اس وقت علم و معرفت کے نورانی چراغ روشن ہوئے جب مرشدِ برحق، حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ کی زیرِ سرپرستی ایک انتہائی اہم اور بابرکت ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔
اس مبارک مجلس کی رونق بڑھانے کے لیے بلوچستان کے مایہ ناز علمی و روحانی مرکز، خانوزئی سے خصوصی طور پر تشریف لائے ہوئے معزز مہمان، حضرت مولانا مفتی شکیل احمد متوکل صاحب جلوہ افروز ہوئے۔ مفتی صاحب کا شمار علاقے کی جید علمی اور اصلاحی شخصیات میں ہوتا ہے۔ 🫵 پیکر، شیخ عبداللہ احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ بلوچستان کے دورے متعلق بات چیت ہوئی بلوچستان کے حالیہ دعوتی، اجتماع اور اصلاحی دورے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
مجلس میں اس بات پر غور کیا گیا کہ بلوچستان کے