Matami Dast e Ali Ibne Abu Talib as Blk #1 Hazara Town Quetta

Matami Dast e Ali Ibne Abu Talib as Blk #1  Hazara Town Quetta Official Page for Matami Dasta Ali Ibne Abu Talib block 1 Hazara Town

Official Page for Matami Dasta Ali Ibne Abu Talib block 1 Hazara Town


ہیت جانثاران علی ابن ابو طالب علیہ سلام بلاک ١

16/08/2026
12/08/2026

شہادت امام حسن ع
12 اگست 2026
ماتمی دستہ علی ابن ابو طالب ع بلاک 1 کوئٹہ

12/08/2026

یا حسن ع یا مجتبی

شب شہادت امام حسن ع

ماتمی دستہ علی ابن ابو طالب ع بلاک 1

12 اگست 2026

12/08/2026

شهادت امام حسن ع

ماتمی دستہ علی ابن ابیطالب ع بلاک ۱

12 اگست 2026

11/08/2026

بسم‌الله
نوحه امام حسن مجتبی ع
علی ابن ابیطالب ع بلاک ۱

اعلانِ جلوسِ شہادتشہادتِ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام و حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ📅 12 اگست 2026ء🕘 روانگیِ جلوس: رات9 بجے📍 امام ب...
11/08/2026

اعلانِ جلوسِ شہادت
شہادتِ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام و حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
📅 12 اگست 2026ء
🕘 روانگیِ جلوس: رات9 بجے
📍 امام بارگاہ علی ابنِ ابی طالبؑ، بلاک 1، ہزارہ ٹاؤن، کوئٹہ
تمام ماتمی جوانوں سے بھرپور شرکت کی مؤدبانہ استدعا ہے۔
جلوس کے اختتام پر نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
لبیک یا حسینؑ
یا حسنؑ یا رسول اللہ ﷺ

بسم اللہ الرحمن الرحیماعلانِ ماتم داریتمام محترم ماتمی جوانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج رات  10    اگست 2026ء رات 11:30 ...
10/08/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اعلانِ ماتم داری

تمام محترم ماتمی جوانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج رات 10 اگست 2026ء رات 11:30 بجے ، 1448ھ، امام بارگاہ امام محمد باقر ع کی جانب سے **ماتمی دستہ علی ابن ابی طالبؑ بلاک 1 ** کو ماتم داری کے لیے دعوت دی گئی ہے۔

لہٰذا تمام ماتمی جوانوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بروقت اور بھرپور شرکت فرما کر اس مجلسِ عزا کی رونق میں اضافہ کریں۔

لبیک یا حسینؑ

09/08/2026

ماتمداری در امام بارگاہ ام البنین ہزارہ ٹاون کوئٹہ
ماتمی دستہ علی ابن ابو طالب ع بلاک 1
09/08/2026

09/08/2026

ماتمداری در امام بارگاہ ابو الفضل العباس ہزارہ ٹاون کوئٹہ
ماتمی دستہ علی ابن ابو طالب ع بلاک ۱
08/08/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیماعلانِ ماتم داریتمام محترم ماتمی جوانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج رات  9    اگست 2026ء رات 10 بجے ...
09/08/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اعلانِ ماتم داری

تمام محترم ماتمی جوانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج رات 9 اگست 2026ء رات 10 بجے ، 1448ھ، امام بارگاہ امالبنین کی جانب سے **ماتمی دستہ علی ابن ابی طالبؑ بلاک 1 ** کو ماتم داری کے لیے دعوت دی گئی ہے۔

لہٰذا تمام ماتمی جوانوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بروقت اور بھرپور شرکت فرما کر اس مجلسِ عزا کی رونق میں اضافہ کریں۔

لبیک یا حسینؑ

Address

Hazara Town Block 1 . Near Ameeri Marriage Hall
Quetta
87300

Telephone

00923471673641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matami Dast e Ali Ibne Abu Talib as Blk #1 Hazara Town Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Matami Dast e Ali Ibne Abu Talib as Blk #1 Hazara Town Quetta:

Shortcuts

Share