31/08/2026
🌹✨ دُکی کلی حاجی انار میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨🌹
الحمدللہ! دُکی کلی حاجی انار میں حاجی ایوب میچن خیل کے گھر پر ایک پُروقار اور پُرجوش محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ 💚
محفل میں عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کی، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے دلوں کو منور کیا گیا اور مقررین نے سیرتِ طیبہ، عشقِ رسول ﷺ اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ کے موضوع پر ایمان افروز بیانات فرمائے۔ 🌙❤️
ایسی بابرکت محافل ہمارے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ کو مزید مضبوط کرتی ہیں اور ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر چلنے کا جذبہ عطا کرتی ہیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، تمام منتظمین و شرکاء کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
💚 لبیک یا رسول اللہ ﷺ 💚
🌹 محفلِ میلاد ﷺ — ذکرِ مصطفیٰ ﷺ — نور ہی نور 🌹
#دکی ٰﷺ