09/04/2023
*19تا 21 رمضان شہادت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام پر عالمی ایام عزاء کے طور پر منایا جائے گا* * * قائد ملت #جعفریہ آغاسیدحامدعلی شاہ #موسوی کے قائم کردہ امیر المومنین حضرت #علی ابن ابی طالب ؑ کا یوم #شہادت (19تا21رمضان) پر عالمی ایام عزاء #دنیا بھر کی طرح پورے #پاکستان سمیت صوبہ #بلوچستان میں بھی عقیدت و احترام کیساتھ منایاجائیگا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ ملک بھر کی طرح صوبہ بلوچستان میں بھی شہادت امیرالمومینن حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام ؑکے موقع پر #ماتمی #جلوسوں، #مجالس میں سیکیورٹی روشنی۔ صفائی کے خصوصی انتظامات کرے۔