طارقی جہانگیری روحانی کلینک

طارقی جہانگیری روحانی کلینک "Rohani Ilaj & Qur’ani Wazaif – Har Mushkil ka Hal Qur’an se" Shahmurad tariqi Quran o Sunnat ke roshni mein logon ki roohani rehnumai karte hain.

Har wo shakhs jo zindagi ke masail jaise bandish, jadu, jinnat, qarz, rishtay, rozi ya sehat mein uljha hua hai, un ke liye yahan milta hai roohani hal.

23/08/2026

ربیع الاول کا وظیفہ۔
خلیفہ میاں حضور شاہ مراد طارقی ابولعلاٸ جہانگیری

*صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِيْبِهِ الْكَرِيْمِ وَعَلٰى اٰلِهٖ صَلَاةً دَائِمَةً بِدَوَامِ مُلْكِ اللّٰهِ الْحَيِّ الْقَيُّ...
17/08/2026

*صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِيْبِهِ الْكَرِيْمِ وَعَلٰى اٰلِهٖ صَلَاةً دَائِمَةً بِدَوَامِ مُلْكِ اللّٰهِ الْحَيِّ الْقَيُّوْمِ ﷺ*

عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے
🌙 9 ربیعُ الاول شریف کی بابرکت محفلِ ذکر و میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے موقع پر بارگاہِ رسالتﷺ میں10,000,000 درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنے کی نیت کی گئی ہے۔

📿 آپ بھی اس عظیم نیک عمل میں اپنا حصہ شامل کریں
روزانہ کثرت سے سلسلے کا مخصوص درودِ پاک پڑھیں اور اپنی پڑھی ہوئی تعداد درج کروائیں۔

🌐 اپنی تعداد درج کرنے کے لیے:
www.ruhanijawahir.com
✨ آپ تمام سالکین اور پیر بھائیوں کے لیے ایک اہم اور مبارک پیغام: ✨
یہ درود ہمارے سلسلہ طارقی کا مخصُوص اور تاریخی درود شریف ہے۔ ہمارے پیر و مرشد کا یہ مخصُوص اور باقاعدہ حکم ہے کہ اس درودِ پاک کو پڑھا جائے اور اسے اپنے معمولات کا حصہ بنایا جائے۔ مرشدِ کامل کا حکم مرید کے لیے رُوحانی کامیابی کی چابی ہوتا ہے۔ لہذا، سلسلے کی اس عظیم امانت اور مرشد کے حکم پر دل و جان سے عمل کریں تا کہ بارگاہِ رسالت ﷺ کا نُور حاصل ہو سکے۔

16/08/2026

بہ گرداب بلا افتادہ کشتی
مدد کن یا معین الدین چشتی
🌹🌹🌹🌹🌹

اے خالق ہر بلند و پستی
شش چیز عطا بکن ز ہستی
ایمان و امان و تندرستی
علم و عمل و فراخ دستی
🌹🌹🌹🌹🌹

الہی خیر گردانی
بحق شاہ جیلانی
🌹🌹🌹🌹🌹

14/08/2026

یکم ربیع الاول سے 12 ربیع الاول تک پڑھے جانے والے وظائف ( اعمال و زکوٰۃ )
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
کوئی بھی وظیفہ (عمل) کرنے سے پہلے دو رکعت نماز نفل لازمی پڑھے اور ہدیہ رسول خدا ﷺ ( ایصال ثواب ) کرے۔ ہر نشست میں بیٹھنے سے پہلے۔۔
اور آپ رسول خدا ﷺ سے استغاثہ و استمداد کرے۔۔۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1.درود تاج 92 مرتبہ روزانہ
یعنی(ایک ہزار ایک سو چار) 1104 کی تعداد 12 دِنوں تک مکمل کرنی ہوگی۔
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد مداومت روزانہ 3 بار یا 11 بار

2.درود مستغاث مرتبہ ہر نماز کے بعد
ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ نہ پڑھ سکیں تو(ہفتہ میں یعنی )سات دِنوں میں لازمی ایک بار پڑھے۔

3. درود کبریت احمر 11 مرتبہروزانہ
یعنی (ایک سو بتّیس) 132 کی تعداد 12 دِنوں تک مکمل کرنی ہوگی۔
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد مداومت روزانہ3 بار یا 5 بار

4. سورۃ مزمل 81 مرتبہ روزانہ
یعنی (ایک سو پینسٹھ) 165 کی تعداد 12 دِنوں تک مکمل کرنی ہوگی۔
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعدمداومت روزانہ 11 بار

5. آیت قطب جنوبی ( سورۃ فتح کی آخری آیت)
92 مرتبہ روزانہ ، یا111 مرتبہ روزانہ ، یا 363 مرتبہ روزانہ
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد مداومت روزانہ11 بار

6. سورۃ یس پہلا طریقہ
پہلے دن ایک بار، دوسرے دن 02 بار، تیسرے دن 03بار، چوتھے دن 04 بار۔۔ اسی طرح ہر دن اُس کی تعداد کے مطابق اور آخر میں 12 ربیع الاول کو12بارسورۃ یٰس پڑھنی ہوگی ۔
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعدمداومت روزانہ01 بار

7. سورۃ یس دوسرا طریقہ
روزانہ مبین در مبین پڑھناایک دفعہ بعد نماز فجرایک دفعہ بعد نماز مغرب
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد مداومت روزانہ 01 بارمبین در مبین

8. سورۃ یس تیسرا طریقہ
12 رکعت تہجد کی نمازمیں12 مرتبہ یعنی ہر رکعت میں ایک بار سورہ یس
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد مداومت روزانہ 01 باردو رکعت۔ تہجد میں ( یا عشاء کی نفل میں )

9. سورۃ توبہ کی128 ویں آیت 1000 مرتبہ روزانہ
لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ(128)
یعنی (بارہ ہزار) 12000 کی تعداد 12 دِنوں تک مکمل کرنی ہوگی۔
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعدمداومت روزانہ 11بار، یا41 بار ، یا ایک تسبیح

10. سَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ10417 مرتبہ روزانہ
یعنی (سَوا لاکھ) 125000 کی تعداد 12 دِنوں تک مکمل کرنی ہوگی۔ ہدیہ رسول خدا ﷺ(ایصال ثواب )
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد مداومت روزانہ 11 بار، یا41 بار ، یا ایک تسبیح

11. سیفی شریف
یعنی92 مرتبہ، یا 63 مرتبہ ، یا 110 مرتبہ، 12 دِنوں تک مکمل کرنی ہوگی۔
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد مداومت روزانہ 01 بار

12. سورۃ آل عمران کی31 ویں آیت 500 مرتبہ روزانہ
قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْؕ-وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ(31)
یعنی (چھ ہزار)6000 مرتبہ، 12 دِنوں تک مکمل کرنی ہوگی۔
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد مداومت روزانہ 40 بار

13. دعائے حزب البحر30 مرتبہ روزانہ
یعنی (تین سو ساٹھ) 360 کی تعداد 12 دِنوں تک مکمل کرنی ہوگی۔
زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد مداومت روزانہ01 بار

14. دلائل خیرات اس کی زکوٰۃ اور چلہ نہیں
اگر استطاعت ہو تو روز ایک منزل پڑھنی ہے 12 دِنوں تک مکمل کرنی ہوگی۔

*اے مالک و مولا مرشد کریم میاں حضور کو درازی عمر بالخیر عطا فرما ۔۔اور آپ کا سایہ شفقت ہم پر تادیر قائم و دائم فرما۔ آمین*

کوئی بھی عمل اگر زکوٰۃ ادا کرنے کی نیت سے کیا جائے ۔تو اُس کے لئے پرہیز ( ترک جلالی ، ترک جمالی ) لازمی ہوتا ہے ۔۔عاملین حضرات اس بات کا خاص خیال کرتے ہیں جو لوگوں کا علاج معالجہ کرتے ہیں ۔
ورنہ ثواب اور برکت کی نیت سے کوئی بھی عمل ، وظیفہ کیا جائے تو اس کے لئے پرہیز نہیں کیا جاتا ۔
https://www.facebook.com/share/v/1F8Q6FdJCa/

14/08/2026

* #2 Clip*
Rabi ul Awwal k Khaas Aamal | وظائف اعمال زکوۃ و اجازت | Important For Aamileen
شیخ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداروی شازلی دامت برکاتہم العالیہ
یکم ربیع الاول سے 12 ربیع الاول تک پڑھے جانے والے وظائف ( اعمال و زکوٰۃ )
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
کوئی بھی وظیفہ (عمل) کرنے سے پہلے دو رکعت نماز نفل لازمی پڑھے اور ہدیہ رسول خدا ﷺ ( ایصال ثواب ) کرے۔ ہر نشست میں بیٹھنے سے پہلے۔۔
اور آپ رسول خدا ﷺ سے استغاثہ و استمداد کرے۔۔۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اے مالک و مولا مرشد کریم میاں حضور کو درازی عمر بالخیر عطا فرما ۔۔اور آپ کا سایہ شفقت ہم پر تادیر قائم و دائم فرما۔ آمین
https://www.facebook.com/reel/24294329526898296

جشن آزادی مبارکخلیفہ میاں حضور شاہ مراد طارقی ابولعلاٸ جہانگیری شاذلی
13/08/2026

جشن آزادی مبارک
خلیفہ میاں حضور شاہ مراد طارقی ابولعلاٸ جہانگیری شاذلی

Address

Gull Colony, Zameendar Gali, Basheer Chock
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طارقی جہانگیری روحانی کلینک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share