DawateIslami Qaimpur

DawateIslami Qaimpur مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ان شاءاللہ عزوجل

قائم پور اور اطراف کے بھائی ان نمبرز 🔢پر رابطہ فرمائیں اور قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو پیش کیجیے۔
06/06/2025

قائم پور اور اطراف کے بھائی ان نمبرز 🔢پر رابطہ فرمائیں
اور قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو پیش کیجیے۔



الحمدللہ رب العالمین🌺اللہ پاک اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤ کے کرم و احسان سے  #فیضانِ_علی_المرتضیٰ_مسجد...
03/02/2025

الحمدللہ رب العالمین🌺

اللہ پاک اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
کے کرم و احسان سے #فیضانِ_علی_المرتضیٰ_مسجد کی ٹائل
کا کام شروع ہوگیا ہے۔
جن جن احباب نے اللہ پاک کی رضا کے لیے اور اپنے مرحومین
کے ایصالِ ثواب کے لیے تعاون فرمایا
اللہ کریم ان تمام کو جزائے خیر عطا فرمائے اور
اپنا قرب خاص نصیب فرمائے آمین


نیاز امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ انشاءاللہ الکریم آج    کے ہفتہ وار اجتماع کے اختتام پر 🌹 نیاز امام جعفر صادق رضی...
16/01/2025

نیاز امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

انشاءاللہ الکریم آج کے ہفتہ وار اجتماع کے اختتام پر

🌹 نیاز امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ🌹

کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

مقام: فیضانِ علی المرتضیٰ مسجد قائم پور

13/01/2025

13 رجب المرجب

تمام عاشقانِ صحابہ و اہل بیت کو مولا مشکل کشا
مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم❤

کا یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو🌹

ٰ #13رجب

دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع کے مناظر 8 رجب المرجب 1446ھ 9 جنوری 2025ء
11/01/2025

دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع کے مناظر

8 رجب المرجب 1446ھ
9 جنوری 2025ء

05/01/2025

1 Brother Accepted Islam
DawateIslami New Zealand 🇦🇺

29/12/2024

دعوتِ اسلامی قائم پور کے مدنی مرکز

🌹 فیضانِ علی المرتضیٰ مسجد🌹

کے فرنٹ پر کم و بیش 100 ٹائل لگوانی ہے۔
فی ٹائل 512 روپے 💵بمع مزدوری خرچ 💸آرہا ہے۔
اللہ پاک کی رضا پانے اور اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب
کے لیے کم از کم ایک ٹائل ضرور لگوائیے ۔

براۓ رابطہ ۔
03002835661
03026577416

29/12/2024

اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ
((پ۳، البقرہ: ۲۵۴)
ترجمۂ کنزالایمان:
’’اے ایمان والو اللہ کی راہ میں ہمارے دیئے میں سے خرچ کرو ۔‘‘

آپ بھی اللہ پاک کی رضا پانے اور اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب
کی نیت سے اس میں لازمی تعاون فرمائیں۔

براۓ رابطہ
03260341726

#دعوتِ_اسلامی

𝗧𝗵𝗲 𝗱𝗲𝘀𝗶𝗿𝗲 𝘁𝗼 𝗹𝗲𝗮𝗿𝗻, 𝗧𝗵𝗲 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝘁𝗼 𝗴𝗿𝗼𝘄𝗬𝗼𝘂, 𝘁𝗼𝗼, 𝗰𝗮𝗻 𝘁𝗮𝗸𝗲 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗳𝗶𝗿𝘀𝘁 𝘀𝘁𝗲𝗽𝘀 𝘁𝗼 𝗯𝗲𝘁𝘁𝗲𝗿 𝘂𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀𝘁𝗮𝗻𝗱 𝘁𝗵𝗲 𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻. 𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗗𝗮𝘄𝗮𝘁-𝗲-𝗜𝘀...
26/12/2024

𝗧𝗵𝗲 𝗱𝗲𝘀𝗶𝗿𝗲 𝘁𝗼 𝗹𝗲𝗮𝗿𝗻, 𝗧𝗵𝗲 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝘁𝗼 𝗴𝗿𝗼𝘄
𝗬𝗼𝘂, 𝘁𝗼𝗼, 𝗰𝗮𝗻 𝘁𝗮𝗸𝗲 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗳𝗶𝗿𝘀𝘁 𝘀𝘁𝗲𝗽𝘀 𝘁𝗼 𝗯𝗲𝘁𝘁𝗲𝗿 𝘂𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀𝘁𝗮𝗻𝗱 𝘁𝗵𝗲 𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻. 𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗗𝗮𝘄𝗮𝘁-𝗲-𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗮𝗻𝗱 𝗯𝗲𝗴𝗶𝗻 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗷𝗼𝘂𝗿𝗻𝗲𝘆 𝘁𝗼𝗱𝗮𝘆.

محفل یاد صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ 22 جمادی الاخریٰ یوم وصال یار غار و یار مزار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤ 🕘 آج...
25/12/2024

محفل یاد صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

22 جمادی الاخریٰ یوم وصال
یار غار و یار مزار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤

🕘 آج بعد نماز ظہر

ظہر کی جماعت 1:30

📍 فیضانِ علی المرتضیٰ مسجد قائم پور

🌺 خود بھی شرکت فرمائیں اور اس بابرکت محفل کی دعوت بھی دیجیئے

23/12/2024

حضرت سیدناابوہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے کہ
رسولُ ﷲ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:

’’لذتوں کو ختم کرنی والی (موت) کو زیادہ یاد کیا کرو۔‘‘
یعنی موت کو یاد کرکے لذتوں کو بدمزہ کردو تاکہ
ان کی طرف طبیعت مائل نہ ہو اور تم یکسوئی کے ساتھ
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی طرف متوجہ ہوجاؤ۔

Maulana Ilyas Qadri DawateIslami
DawateIslami Qaimpur

Address

Faizan E Madina
Qaimpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DawateIslami Qaimpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share