25/07/2026
اس ویڈیو میں دیکھیں کہ
کس خوبصورت اور آسان انداز میں بچوں کو
A اللہ، B بسم اللہ سکھایا جا رہا ہے۔
آپ بھی اپنے بچوں کو اسی محبت، شفقت اور دلچسپ طریقے سے تعلیم دیں تاکہ وہ علم کے ساتھ اچھے اخلاق بھی سیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو
ضرور لائک،
شیئر
اور کمنٹ کریں۔
Paigham-e-Irshad