Darul Uloom Noor ul Huda - Gunna Kalan

Darul Uloom Noor ul Huda - Gunna Kalan طالبات کی دینی تعلیم و تربیت کیلئے 29 سال سے کوشاں ایک عظیم درسگاہ

20/04/2026

حشر تک جاری رہے گا نورالھدی کا فیض ان شاءاللہ

20/04/2026

دارالعلوم نورالھدی اللبنات گنہ کلاں سیالکوٹ کی جانب سے درس نظامی 2026 کے سالانہ امتحانات میں 💯 فیصد نتائج پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جاتا ہے۔ 💐 تمام طالبات، والدین اور بالخصوص استاذات کرام کو دلی مبارکباد۔ 🎉 یہ کامیابی محنت اور لگن کا ثمر ہے۔ 🌟
الحمداللہ اس سال 50 طالبات نے امتحانات میں شرکت کی اور تمام نمایاں نمبرات میں پاس ہوئیں
مختلف درجات میں پوزیشن ہولڈرز بچے

Address

Gunna
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Noor ul Huda - Gunna Kalan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share