Shab E Aza Kazmi Brother's

Shab E Aza Kazmi Brother's Aslamulakum
Ya Ali a.s Maddad
Majlis, Matam, Jashan, Videos,

Mohtaj e Dua
kazmi brother's

19/01/2025
24/09/2024

ہمیں فخر ہے اپنے وطن کے اس سپُوت پر جو ملت کا فخر اور حقیقی معنوں میں مذہب و ملت کی نمائندگی کر رہا ہے

میں نے سید فرحان علی وارٽ کو ہمہ جہت منفرد صلاحیتوں کا مالک پایا ہے

ٹی وی سکرین پر حقیقی محب رسول و اولاد رسول اللہ ہونے کا حق ادا کرتا ہے

سماجی خدمات ہوں تو صف اول پر نظر آے گا

منبر حسینی ہو تو درد آل محمد کا ناشر بن جاتا ہے

اچھی شاعری اچھی طرز فرحان علی وارٽ کا ہی طُرہ امتیاز ہے

اس کے پاس “ذاکر بی بی سکینہ “کا ایسا اعزاز ہے کہ دنیاوی اعزاز یافتہ بھی فرش نشین ہو جائیں

اس با صلاحیت جوان نے ایران کے نیشنل ٹی وی پر ُوطن عزیز کی نمائندگی کرتے ہوے مداحی اہلبیت بیان کی
ہماری دعا ہے میرا اللہ اہلبیت کا صدقہ ہمیشہ سید فرحان علی وارٽ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

آصف رضاعلوی

انشاءاللہ قدیمی مجلس عزاء و جلوس محمل مرکزی امام بارگاہ الحسینہؐ سیدانوالہ جہلم تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے🙏🙏🙏🙏🙏
16/08/2024

انشاءاللہ قدیمی مجلس عزاء و جلوس محمل مرکزی امام بارگاہ الحسینہؐ سیدانوالہ جہلم تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے🙏🙏🙏🙏🙏

29/07/2024

Address

Punjab

Telephone

+923332514313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shab E Aza Kazmi Brother's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share