Islam is Perfect

Islam is Perfect Islam � is Complete Code Of Life. LOVE �

17/12/2020

Do yourself a favour and make your Monday better with this amazing view of Istanbul 💙💫


📸: IG: zubringenist

14/12/2020

افْعَلُوا الْخَيْرَ وَلاَ تَحْقِرُوا مِنْهُ شَيْئاً، فَإِنَّ صَغِيرَهُ كَبِيرٌ وَقَلِيلَهُ كَثِيرٌ، وَلا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ:
إِنَّ أَحَداً أَوْلَى بِفِعْلِ الْخَيْرِ مِنِّي فَيَكُونَ وَاللهِ كَذلِكَ

عليه السلام

14/12/2020

آجکل کچھ بدبخت پاک فوج کے پاک لہو کو پیسوں میں تول رہے ہیں۔ یہ مضمون اسی حوالے سے ہے۔

" فوج اپنے کام کی تنخواہ لیتی ہے کوئی احسان نہیں کرتی " ۔۔۔۔

اسکا مطلب یہ ہوا کہ حضرت عمر (ر) نے جب صحابہ کرام (ر) کی تنخواہیں مقرر فرما دیں تو اس کے بعد ان صحابہ کے سارے کارنامے بے معنی ہوگئے چونکہ وہ تنخواہ لینے لگے تھے ؟؟

صلاح الدین ایوبی کی نہ صرف فوج تنخواہ دار تھی بلکہ وہ خود بھی تنخواہ لیتا تھا۔ اسکی تکریم بھی فضول ہوگی ۔۔۔؟؟

ٹیپو سلطان اور اسکی فوج اگر تنخواہ لے کر انگریزوں سے لڑی تو کیا لڑی ۔۔۔ ۔؟

ڈاکٹر قدیر اور انکی ٹیم نے تنخواہ لے کر بم بنایا تو کونسا تیر مار لیا ہے ؟؟

ویسے پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ و مراعات اراکین پارلمینٹ اور اراکین سینٹ لیتے ہیں ۔ کیا کوئی ان کی خدمات پر روشنی ڈال سکتا ہے ؟؟

سرکاری ملازمین میں سب سے زیادہ تنخواہیںٰ و مراعات جج حضرات لیتے ہیں ۔ کیا کبھی کسی نے انکی خدمات و احسانات پر غور فرمایا ہے ؟؟

یہ بھی سننے میں آتا ہے کہ " فوج تنخواہ دار ملازم ہے اپنی اوقات میں رہے " ۔۔۔
اس جملے سے یہ تاثر ملتا ہے گویا گھر میں کسی نے صفائی کرنے والا کوئی ملازم رکھا ہے اور اسکا ذکر ہو رہا ہے ۔۔۔!!!

کسی بھی ریاست میں تمام کام تقسیم ہوئے ہوتے ہیں ۔ ریاست چلانے والوں سے لے کر وہاں صفائی کرنے والوں تک ۔۔۔ ان میں سے ہر کوئی اپنی خدمات یا کام کا معاوضہ لیتا ہے ۔ نائی ، موچی ، وزیر ، مشیر، ڈاکٹر ، انجنیر، دوکاندار ، اداکار غرض ہر ایک ۔۔۔۔
کچھ کو حکومت عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہ دیتی ہے ۔۔ تمام سرکاری ملازمین بمع فوج کے ۔۔
کچھ کو ادارے تنخواہیں دیتے ہیں ۔۔۔ پرائیویٹ ملازمین ۔۔۔
کچھ اپنا معاوضہ منافع کی شکل میں لتیے ہیں ۔۔ تمام کارباری حضرات ۔۔۔

تب فوج پر یہ تنقید کہ "جانیں دینے کی تنخواہ لیتے ہیں " کیا معنی رکھتی ہے ؟؟ ۔۔ اس قسم کی پھلجھڑیاں کون لوگ چھوڑتے ہیں؟؟ ۔ کبھی اس پر غور ضرور فرمائیے ۔۔۔۔

14/12/2020
03/12/2020

أشهد أنّ عليّاً ولي الله

دس لاکھ کا جہیز پانچ لاکھ کا کھانا گھڑی پہنائیانگوٹھی پہنائیمکلاوے کے دن کا کھاناولیمے کے دن کا ناشتہ پھر بیٹی کو رخصت ک...
02/12/2020

دس لاکھ کا جہیز
پانچ لاکھ کا کھانا
گھڑی پہنائی
انگوٹھی پہنائی
مکلاوے کے دن کا کھانا
ولیمے کے دن کا ناشتہ
پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا
برات کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھیجنا
بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے
اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی آ کر دی جاتی ہے کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی سے اعلی کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برات میں ساتھ لے کر آئے 100یا 200 بندہ تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس باپ کا بال بال میری وجہ سے قرضے میں ہے خدا کا واسطہ ہے آپ کو خدارا ان ہندوؤں کی رسموں کو ختم کر دو تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو عزت کے ساتھ رخصت کر سکے...
Copied.

02/12/2020

ماشاءاللہ اللہ ہم سب کو ایسا توفیق عطا فرمائے آمین

Address

Sheikhupura Punjab
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam is Perfect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share