Kundal

Kundal ❤️🤍🧡💛💚💙💜🤎🖤

بیرون ممالک موجود دوستوں کے نام کہ؛اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں،کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر۔
27/05/2025

بیرون ممالک موجود دوستوں کے نام کہ؛
اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں،
کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر۔

29/03/2023

بلندی دیر تک کس شخص کے حصے میں رہتی ہے

بہت اونچی عمارت ہر گھڑی خطرے میں رہتی ہے🍂

25/03/2023

بچپن میں ہمیں پڑھائی گئی ایک غلط پٹی یہ بھی تھی
"امریکہ نے کہا اگر پاکستان جیسی آرمی ہمارے پاس ہوتی تو ہم دنیا فتح کر لیتے
🤣🤣🤣

25/03/2023

بے شک روزے رکھنا فرض ہے....! لیکن...؟ روزہ رکھ کر ہر کسی سے پوچھنا کہ تمہارا روزہ ہے

یہ فرض نہیں...!😏

24/03/2023

👈پچھلی مرتبہ تراویح پڑھ کہ عید کی تھی
اس لیے اس بار بغیر تراویح کے روزہ رکھوایا گیا
حساب برابر یہ پاکستان ہے🙃

اس زمین میں جو کوئی ہے، فنا ہونے والا ہے، : اور (صرف) تمہارے پروردگار کی جلال والی، فضل و کرم والی ذات باقی رہے گی۔سورۃ ...
22/03/2023

اس زمین میں جو کوئی ہے، فنا ہونے والا ہے، : اور (صرف) تمہارے پروردگار کی جلال والی، فضل و کرم والی ذات باقی رہے گی۔
سورۃ الرحمٰن

گھر میں کھانا کھاتے وقت ہڈی تک نہیں چھوڑتے۔ آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دا...
21/03/2023

گھر میں کھانا کھاتے وقت ہڈی تک نہیں چھوڑتے۔
آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں لیکن کسی کی شادی میں شہنشاہوں کی طرح کھانا کھاتے ہیں آدھے سے زیادہ کھانا برتن میں جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں۔

ایسا کیوں؟

18/03/2023

جب موت کا وقت آتا ہے
تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی
دعا کیجئے میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو ۔
آمین

Address

Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kundal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share