Azadari Peer Abdullah Shah

Azadari Peer Abdullah Shah عزاداری پیر سید عبدﷲ شاہ بادشاہ🙏 ہر جمعرات ماتم داری براہِ راست دیکھائی جائے گی 🙏

06/11/2025

😭😭😭سید عون عباس نقوی

27/10/2025
21/11/2024

ماتم داری پیر عبداللہ شاہ بادشاہ سیداں والی مشرقی جمعرات 😭😭😭😭😭🙏

31/10/2024

مالک حسین علیہ الصلوۃ والسلام مظلوم کربلا کی عزاداری میں جو منافقت
کرے اس والدے زنا پر لعنت ہے شمار

07/09/2024

آخر اتنے لوگ مولانا ابوطالب طباطبائی کے خلاف کیوں ہیں؟

دراصل ایک خاص گروہ ہے جو ان کے خلاف ہے کیونکہ مولانا مندرجہ ذیل باتیں کہتے ہیں:

- معصومین کے علاوہ کسی کی اطاعت واجب نہیں ہے۔
- معصوم کے مقابلےمیں غیر معصوم کا درجہ بلند کرنا درست نہیں ہے (ایک حدیث میں معصوم علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ہمارا موازنہ کسی سے نہ کرو)
- آج کوئی حسین زمان نہیں ہے سوائے آخری امام کے
- آج کے کسی بھی سانحہ کو کربلا کے سانحے سے تشبیہ دینا کربلا کو پست کرنا ہے جہاں ایک معصوم (ع) کو شہید کیا گیا تھا (امام حسن علیہ السلام نے فرمایا: اے ابا عبد اللہ آپ کے دن جیسا کوئی دن نہیں ہے)
- کسی ملک کی خارجہ پالیسیوں کو مذہب کا حصہ سمجھ کر نافذ نہ کریں۔
- دشمنانِ اہلبیت (ع) کی عزت و تکریم درست نہیں۔
- حسینیت اور یزیدیت کے نعرے کو اپنے ذاتی ایجنڈے کے لیے غلط استعمال نہ کریں۔
- کربلا میں امام ولایت کی حفاظت کرنے گئے تھے نہ کہ نماز و روزے کی امر و نہی کے لئے

12/07/2024

Address

Saidanwali
Punjab

Opening Hours

17:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari Peer Abdullah Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share