03/02/2026
شبِ برأت نجات اور مغفرت کی رات 🌙
15 شعبان کی مبارک رات شبِ برأت کہلاتی ہے۔ یہ وہ بابرکت رات ہے جس میں اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندوں کی مغفرت فرماتا ہے، رزق عطا کرتا ہے اور مصیبتوں و بیماریوں سے نجات دیتا ہے۔ یہ رات گناہگاروں کے لیے امید اور اللّٰہ کے دوستوں کے لیے خوشخبری ہے۔ آئیں اس رات کو اللّٰہ کا ذکر ، دعا اور توبہ کے ساتھ گزارنے کی تیاری کریں۔