02/12/2024
جس پاکستانی کو بھی ذرا 🤏سی فکر🤔 اور شعور ھے
وہ پوسٹ کو شیئر پہ شیئر کرتا جائے گا۔شائد جو قوم 75 سالوں سے ظلم کی چکی میں پستی آ رہی ھے ۔اس کو جینے کا حق اور انصاف مل جائے۔
الله بیڑا غرق کرے ان ظالم لوگوں کا جنھوں نے صرف پاکستان کا نام چھوڑ باقی ہر انسان کا سکھ چین ،چھین کر اسکو غربت کے اندھے کنویں میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دھکیل دیا ۔😡😡😭😡😭😭