Khadim e Jhang

Khadim e Jhang جرنیل شہید کی راہ پہ گامزن یہ مسافر اپنے جھنگ کی عوام کےبنیادی حقوق کے حصول کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔

ذرا سا گڑگڑا لیتا تو شاید  کام بن جاتامیں بھرم ہوں میں قبیلے کا، میرا جھکنا نہیں بنتا خادم جھنگ
04/05/2025

ذرا سا گڑگڑا لیتا تو شاید کام بن جاتا
میں بھرم ہوں میں قبیلے کا، میرا جھکنا نہیں بنتا

خادم جھنگ

19/11/2024

ختم نبوتؐ کا منکر کسی بھی شکل میں ہو
ہم تحفظ ختم نبوتؐ کیلئے میدان میں ہونگے

فتوی تو وہی ہے جو مفتی محمودؒ نے دیا ہے

خادم جھنگ مولانا معا ،ویہ ا ،عظم صاحب

نواب شاہ ( سندھ)  قائد راہ حق، پاسبان مشن حق، مرد حریت، محافظ پاکستان، جرنیل ابن جرنیل مولانا محمد معا، ویہ ا عظم نواب ش...
19/11/2024

نواب شاہ ( سندھ)

قائد راہ حق، پاسبان مشن حق، مرد حریت، محافظ پاکستان، جرنیل ابن جرنیل مولانا محمد معا، ویہ ا عظم نواب شاہ پریس کلب میں میڈیا ٹاک کر رہے ہیں۔

اکابرین کے مزارات پر حاضریخانپور کی بابرکت سرزمین پر امت مسلمہ کے عظیم اکابرین کے مزارات پر حاضری دی۔ یہ مزارات اُن ہستی...
16/11/2024

اکابرین کے مزارات پر حاضری

خانپور کی بابرکت سرزمین پر امت مسلمہ کے عظیم اکابرین کے مزارات پر حاضری دی۔ یہ مزارات اُن ہستیوں کے ہیں جنہوں نے دینِ اسلام کی سربلندی اور امت کی رہنمائی کے لیے بے مثال قربانیاں دیں اور اپنی زندگیوں کو حق کی روشنی عام کرنے کے لیے وقف کر دیا۔

13/11/2024

اس وقت دنیا میں سب سے بد ترین ظلم کہاں پہ ہو رہا ہے ۔ ؟

بھائی عبدالرحمن مدنی

15/09/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ و وسلم کی آمد کے سلسلے میں خطبہ جمعۃ المبارک میں ایمان افروز بیان ۔



#خادمِ_جھنگ

اسلام آباد ، علماء اور سیاسی سماجی شخصیات کی علی اسلامک سنٹر آمد، مولانا معاویہ سے ملاقات ۔ ملاقات میں دینی اور سیاسی ام...
10/09/2024

اسلام آباد ، علماء اور سیاسی سماجی شخصیات کی علی اسلامک سنٹر آمد، مولانا معاویہ سے ملاقات ۔ ملاقات میں دینی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ۔

#خادمِ_جھنگ

جھنگ، احمد پور سیال میں مشی جلوس سے متاثرہ مسجد مدرسے کا دورہ مقامی علماء کرام سے ملاقات!مدرسہ میں تحصیل احمد پور کے علم...
31/08/2024

جھنگ، احمد پور سیال میں مشی جلوس سے متاثرہ مسجد مدرسے کا دورہ مقامی علماء کرام سے ملاقات!

مدرسہ میں تحصیل احمد پور کے علماء کا اجلاس ہوا جس میں 8 علماء کی کمیٹی تشکیل دی گئی ۔

روڈو سلطان، ڈاکٹر ملک منظور حسین مرحوم سابق سی ای او ہیلتھ کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت .
29/08/2024

روڈو سلطان، ڈاکٹر ملک منظور حسین مرحوم
سابق سی ای او ہیلتھ کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت .

کراچی واقعہ کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں ٹریننگ یافتہ اسلحہ بردار گروہ کی فرقہ وارانہ دہشت گردی کی کاروائیاں جاری۔ سوشل ...
28/08/2024

کراچی واقعہ کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں ٹریننگ یافتہ اسلحہ بردار گروہ کی فرقہ وارانہ دہشت گردی کی کاروائیاں جاری۔ سوشل میڈیا پر موجود وڈیوز میں صاف نظر آرہا ہے کہ ان کا تعلق کس فرقہ سے۔ ریاست پاکستان ملک دشمن عناصر کو فی الفور گرفتار کرے۔

10/01/2024

رقیبوں نے رپٹ لکھوائی جاجاکے تھانے میں
کہ معاو/یہ نام لیتا ھے صحابہ کا اس زمانے میں

Address

Jhang
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadim e Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share