18/01/2026
قبرستان کوٹ ہرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
الحمدللہ مشرقی قبرستان کے داخلی رستہ پر کنکریٹ کا کام مکمل ہو چکا ہے ۔
جناب چوہدری علی حیدر چٹھہ صاحب چیف آفیسر مونسپل کارپوریشن گوجرانولہ کو اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اللّٰہ تعالیٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹ ہرا کے تمام ورکروں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
خصوصی کاوش:- جناب چوہدری عبد الواحد چٹھہ صاحب