Islamic world

Islamic world Islamic clips,videos,and some informative videos will also be posted here.some beautiful Islamic pics

29/06/2022

کسی کا احسان کیوں اٹھائیں
کسی کو حالات کیوں بتائیں ای
نعت خواں مزمل ارشاد
Islamic world

13/06/2022

ہو رہا ہے کرم صبح و شام آپ کا
عبدالوہاب عطاری ۔۔۔ویڈیو پسند آئے تو شیئر ضرور کیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔

دنیا نے دیکھا اور ہمیشہ دیکھے گی کہ۔۔۔۔۔ #عشقِ_مصطفی ہو یا  #محبتِ_مرتضی_شیرِ_خدا  #الفتِ_صحابہ ہو یا  #عقیدتِ_اہلبیت  #...
30/05/2022

دنیا نے دیکھا اور ہمیشہ دیکھے گی کہ۔۔۔۔۔
#عشقِ_مصطفی ہو یا #محبتِ_مرتضی_شیرِ_خدا
#الفتِ_صحابہ ہو یا #عقیدتِ_اہلبیت
#عطاری ہمیشہ آگے ہوتے ہیں
کیونکہ یہ جس #ساقی سے #جامِ_عشق_و_محبت پیتے ہیں #اہلِ_سخن اسے #عطار کہتے ہیں

❣ ورق ورق پر تیری ﷺ محبت  🔰                          ❣ تیرا ﷺ فسانہ ، تیری ﷺ حکایت ❣ کتابِ ہستی جہاں سے کھولی 🔰         ...
24/05/2022

❣ ورق ورق پر تیری ﷺ محبت 🔰
❣ تیرا ﷺ فسانہ ، تیری ﷺ حکایت
❣ کتابِ ہستی جہاں سے کھولی 🔰
❣ تیری ﷺ مبحت کا باب نکلا...♥
🌹 صلى الله عليه وآله وصحبهٖ وبارك وسلم..💚

26/04/2022

یا رب میں تیرے نام سے ابتدا کر رہا ہوں
میں ذکر حبیب خدا کر رہا ہوں ۔
Shahzad shakir attari

24/04/2022

قصیدہ بردہ شریف
شہزاد شاکر عطاری
03087061249

24/04/2022

زکوۃ کس کس کو دے سکتے ہیں ؟

کیا کبھی کسی پیر کو اپنے مرید کا ہاتھ چومتے دیکھا ہے ؟یہی امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری صاحب کی شخصیت اورتعلیم ہے ...
21/01/2022

کیا کبھی کسی پیر کو اپنے مرید کا ہاتھ چومتے دیکھا ہے ؟

یہی امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری صاحب کی شخصیت اورتعلیم ہے ،
انہوں نے اپنے مریدین کو بہترین عقائد کی تعلیمات کے ساتھ ساتھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آل اور سید زادوں کی تعظیم کرنا بھی سکھایا۔

تصویر میں موجود جس کے ہاتھ چومے جارہے ہیں وہ دعوت اسلامی کے رکن شوری سید لقمان عطاری ہیں،
امیر اہلسنت ہسپتال میں ان کی عیادت کے لئے تشریف لے گئے اور دوران عیادت ایک سید زادے کی تعظیم کی نیت سے اپنے ہی مرید کے ہاتھ چومے۔

اللہ عزوجل کی ان پر خصوصی رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔ آمین۔

شکریہ عطار کا !

04/11/2021

Hi friends .❤

20/09/2021

Islamic world.

Address

Rajana
Punjab

Telephone

+923086071249

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic world:

Share