اتحاد بین المسلمین واربرٹن

اتحاد بین المسلمین واربرٹن وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَ?

With صاحبزادہ پیر حسنین فرید – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
07/02/2026

With صاحبزادہ پیر حسنین فرید – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

07/02/2026

اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
بے گناہوں کا خون بہانا ظلم و بربریت ہے،
جس کی اسلام قطعی اجازت نہیں دیتا۔
حسینیت کل بھی زندہ آباد تھی آج بھی زندہ آباد ہے اورہمیشہ زندہ آباد رہے گی۔
یذیدیت کل بھی مردہ آباد تھی آج بھی مردہ ہے اور ہمیشہ مردہ آبادہی رہے گی۔

03/01/2026
14/08/2025

قرعہ اندازی میں عمرہ کا ٹکٹ نکالنے والوں کیلئے اہم پیغام

محسن زبیر مغل

INSHALLAH !This video is COMING SOON.......A surprise is on its way
13/08/2025

INSHALLAH !
This video is COMING SOON.......
A surprise is on its way

24/04/2025

25 اپریل 2025 بروز جمعہ کو پیر حسنین فرید صابری چشتی علوی کی زیر صدارت ہونیوالی بیت المقدس کانفرنس کے حوالے سے سید عدنان جعفر شیرازی کا امت مسلمہ کے لیے پیغام

فرقہ وارانہ تعصب مذھبی منافرت توڑ پھوڑ جلاؤ گھراؤ کی سیاست سے بالا تر اور متحد ہو کر اپنے مظلوم بھائیوں کو یہ باور کروانا ہے کہ اس گھڑی تمام امت مسلمہ ان کے ساتھ کھڑی ہے میری تمام دوستوں احباب سے گزارش ہے ک لازمی شرکت فرمائیں جزاک اللہ۔۔۔☝️❤️

واربرٹن میں 13 رجب المرجب  کے دن مولائے متقیان ۔امیر المومنین۔حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کے با برکت موقع پر اتحاد بین...
15/01/2025

واربرٹن میں 13 رجب المرجب کے دن مولائے متقیان ۔امیر المومنین۔حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کے با برکت موقع پر اتحاد بین المسلمین کے زیر اہتمام ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں تمام مکاتب فکر کے زعماء نے شرکت کی ۔جن میں جناب پروفیسر نعیم اختر۔جناب وسیم شیرازی ۔جناب ماسٹر محمد زبیر مغل۔عدنان جعفر شیرازی ۔جناب عرفان شیرازی۔جناب گلفام نقوی ۔سفیان آمین۔۔محمد زرتاش حیدر ۔جناب عدیل بھنگو۔رائے کامران چشتی اور خصوصی طور پر جناب ڈاکٹر علی ثقلین حیدر نے شرکت کی ۔اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے سیرت علی علیہ السلام پر روشنی ڈالی اور زور دیا کہ ہمیں ان کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے معاشرے میں عدل کے قیام اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے عملی کوششیں کرنی چاہئیں ۔۔چوہدری سفیان آمین نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت ہے جس کے ذریعے سے ہم وطن عزیز میں امن اور استحکام لا سکتے ہیں۔ تمام شرکا نے عہد کیا کہ ہم معاشرے میں اتحاد بین المسلمین کے فروغ کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے اور اپنا زندگیاں سیرت مولا علی علیہ السلام کے مطابق گزارنے کی کوشش کریں گے ۔۔آخر میں داعی اتحاد بین المسلمین جناب عاکف ہارون مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئی اور چوہدری سفیان آمین کی نانی کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے بھی دعا کی گئی ۔اور وطن عزیز کی ترقی اور استحکام کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئی۔

مجلس وحدت المسلمین ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب کے صدر محترم جناب پیر سید سبط حسن رضوی صاحب اور سید حسنین رضوی صاحب اتحاد بین المس...
30/09/2023

مجلس وحدت المسلمین ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب کے صدر محترم جناب پیر سید سبط حسن رضوی صاحب اور سید حسنین رضوی صاحب اتحاد بین المسلمین واربرٹن کے صدر محترم جناب عاکف ہارون صاحب کو محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بابرکت موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں

انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی 12 ربیع الاول میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرکزی جلوس جس میں مختلف گاؤں مل ...
28/09/2023

انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی 12 ربیع الاول میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرکزی جلوس جس میں مختلف گاؤں مل کر صاحبزادہ حسنین فرید صابری چشتی علوی صاحب کی قیادت میں واربرٹن آتے ہیں اس سال بھی اپنے روایتی انداز میں پورے جوش و جذبے سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کریں گے.

جلوس بعد از نماز جمعہ آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ کڑیالی شریف سے روانہ ہو گا جو 4:30 بجے مہندی چوک واربرٹن میں اختتام پذیرہوگا

Address

Warburton District Nankana Sahib
Punjab

Telephone

+923060083802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اتحاد بین المسلمین واربرٹن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to اتحاد بین المسلمین واربرٹن:

Share