Bazm e Sahib e Lolak pirmahal

Bazm e Sahib e Lolak pirmahal This Page is Created by
DARUL ULOOM SAHIB E LOLAK pirmahal
On YouTube 👉 https://youtube.com/?si=YLJL8JkJ7brx_EUk

*15 رمضان المبارک، یومِ ولادت باسعادت،* ```سردار نوجوانان جنت، نواسۂ رسولﷺ ، جگر گوشۂ بتول، سید الاسخیاء، راکب دوش مصطفے...
05/03/2026

*15 رمضان المبارک، یومِ ولادت باسعادت،*

```سردار نوجوانان جنت، نواسۂ رسولﷺ ، جگر گوشۂ بتول، سید الاسخیاء، راکب دوش مصطفےٰﷺ، حضرت سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللّٰه تعالیٰ عنه ♥️🫀```

22/02/2026
دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل 🌹 مختلف شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں✨رابطہ نمبرز:👇0306-7295787               0300-6562280
21/02/2026

دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل 🌹
مختلف شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں✨
رابطہ نمبرز:👇
0306-7295787 0300-6562280

تمام عالم اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو💕
18/02/2026

تمام عالم اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو💕

مسائل رمضان المبارک و اوقات سحری و افطاری❤️
15/02/2026

مسائل رمضان المبارک و اوقات سحری و افطاری❤️

دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل 🌹👇
13/02/2026

دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل 🌹👇

جماعت اہلسنت پاکستان تحصیل کمالیہ کے عہدیداروں کا چنائو  ضلعی امیر جماعت اہلسنت ابوالعطاء حضرت علامہ مولانا الحاج محمد ع...
12/02/2026

جماعت اہلسنت پاکستان تحصیل کمالیہ کے عہدیداروں کا چنائو
ضلعی امیر جماعت اہلسنت ابوالعطاء حضرت علامہ مولانا الحاج محمد عبداللّٰہ چشتی صاحب کی زیرصدارت جماعت اہلسنت تحصیل کمالیہ کا کنونشن منعقد ہو ا جس میں علاقہ بھر کے علمائے کرام مشائخ کرام مفتیان کرام نے شرکت کی جماعت اہلسنت تحصیل کمالیہ اور سٹی کے نئے عہدیداروں کا چنائو عمل میں لایا گیا نو منتخب عہدیداروں سے ضلعی امیر جماعت اہلسنت ابو العطا حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی محمد عبداللّٰہ چشتی صاحب مہتمم دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل نے حلف لیا نو منتخب عہدیداروں میں تحصیل امیر جماعت اہلسنت علامہ حامد حسن چشتی نائب امیر علامہ قاری عبدالستار فریدی ، ناظم اعلیٰ علامہ مفتی محمد رمضان فرید قصوری ، نائب ناظم علامہ مفتی ماجد الہٰی قادری رضوی ، ناظم مالیات علامہ مفتی زین العابدین فریدی ، ناظم نشرواشاعت علامہ قاری محسن رضا قادری ، ناظم تبلیغ علامہ رجب علی عاصم ، ناظم خدمت خلق علامہ مفتی حسنین گولڑوی کو منتخب کیا گیا جبکہ سٹی کمالیہ عہدیداروں میں علامہ محمد اویس قادری سٹی امیر جماعت اہلسنت علامہ محمد سلیم اعوان نائب امیرجبکہ، ناظم اعلیٰ علامہ مفتی بشارت علی رضوی ، نائب ناظم علامہ مفتی محمد ساجد رضوی ، ناظم مالیات علامہ شاہد اقبال قصوری ، ناظم نشرواشاعت علامہ محمد عمر سلیمان مدنی ، ناظم تعلیم تبلیغ علامہ قاری اللہ دتہ فریدی ، ناظم خدمت خلق علامہ حافظ محمد حماد حمزہ فریدی کو منتخب کیا گیانومنتخب عہدیداروں سے حلف برداری کے بعد دین کی سربلند ی اور ملکی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔

ڈیلی کیلنڈر دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل 🌹
08/02/2026

ڈیلی کیلنڈر دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل 🌹

الحمدللہ رب العالمین شہر پیر محل میں جماعت اہلسنت پاکستان کی طرف سے علماء کرام کی مرکزی میٹنگ دارالعلوم صاحب لولاک پیرمح...
01/02/2026

الحمدللہ رب العالمین
شہر پیر محل میں جماعت اہلسنت پاکستان کی طرف سے علماء کرام کی مرکزی میٹنگ دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل میں منعقد ہوئی🌹 جس میں
شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبداللّٰہ چشتی صاحب مہتمم دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل(ضلعی امیر) کی زیر نگرانی
خطیب پاکستان حضرت علامہ مولانا مفتی تصدق حسین گل صاحب (امیر تحصیل)
حضرت علامہ مفتی محمد طاہر نقشبندی صاحب (ناظم اعلیٰ)
محترم قاری خضر حیات صاحب (ناظم خدمت)
میاں محمد آفتاب مائی صفوراں (نائب امیر)
علامہ ظہور احمد سندھیلیانوالی (نائب ناظم)
علامہ سید رشید حسین شاہ صاحب(ناظم مالیات)
علامہ عاشق محمود (ناظم نشر و اشاعت)
علامہ محمد عمر مہروی (ناظم تعلیم و تبلیغ)
علامہ محمد لطف اللّٰہ عابد (ناظم خدمت خلق)
کو منتخب کیا گیا-
اور تمام عہدیداران سے حلف برداری کی تقریب کی گئی۔

سرِ لامکاں سے طلب ہوئی🌹سُوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی❣️ کوئی حد ہے ان کے عروج کی✨بَـلَـغَ الْـعُـلیٰ بِـکَـمَـالِـہٖ🌹کَشَفَ ال...
16/01/2026

سرِ لامکاں سے طلب ہوئی🌹
سُوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی❣️
کوئی حد ہے ان کے عروج کی✨

بَـلَـغَ الْـعُـلیٰ بِـکَـمَـالِـہٖ🌹
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِـہٖ🌹
حَسُنَتْ جَمِیْعُ خِصَالِہٖ🌹
صَــلُّــوْا عَـلَـیْـہِ وَآلِــہٖ🌹

تمام عاشقان رسول اللّٰہﷺ کو شبِ معراج النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو❣️
16/01/2026

تمام عاشقان رسول اللّٰہﷺ کو شبِ معراج النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو❣️

الحمدللہ رب العالمین 🥰 آج مورخہ 9 اکتوبر بروز جمعراتبحر علم و معرفت غوث الثقلین تاج الاولیاء شہباز لا مکانی قطب ربانی حض...
09/10/2025

الحمدللہ رب العالمین 🥰
آج مورخہ 9 اکتوبر بروز جمعرات
بحر علم و معرفت غوث الثقلین تاج الاولیاء شہباز لا مکانی قطب ربانی حضور سیدنا محی الدین شیخ عبد القادر جیلانی الحسنی الحسینی رضی اللّٰہ عنہ کی یاد میں دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل میں
شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبداللّٰہ چشتی صاحب کے زیر سایہ
استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ مفتی محمد عطاء المصطفٰی چشتی صاحب کی زیر نگرانی
میں محفل گیارہویں شریف طے پائی۔
جس میں ادارہ کے طلباء نے ذوق و شوق کے ساتھ تلاوت و نعت و منقبت غوث پاک میں حصہ لیا طلباء نے تقریریں کیں اور آخر میں متعلم ادارہ استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد انتظار صاحب نے غوث الاعظم رضی اللّٰہ عنہ کی شان میں نورانی خطاب فرمایا۔
متعلمین ادارہ
استاد محترم استاذ الاساتذہ ماسٹر ملک محمد شبیر صاحب
استاد محترم حضرت علامہ مولانا مفتی سید زین العابدین شاہ صاحب
استاد محترم حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ثاقب شہزاد صاحب
استاد محترم حضرت علامہ مولانا قاری محمد رمضان سیالوی صاحب
سٹیج کی زینت بنے اور محفل کی رونق کو دوبالا فرمایا۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں میں آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی محبت
اور شہباز لا مکانی قطب ربانی محبوب سبحانی حضور شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی محبت کو پیدا فرمائے آمین

اللّٰہ تعالیٰ ہمارے اساتذہ کرام کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

اللّٰہ تعالیٰ مرکزی دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین

منجانب بزمِ صاحبِ لولاکﷺ پیرمحل

Address

Sahib E Lolak Road. Masjid Block. Pirmahal
Pir Mahal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Sahib e Lolak pirmahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share