DawateIslami PirMahal

DawateIslami PirMahal DawateIslami Pirmahal

30/08/2026
اراکین دعوت اسلامی پیرمحل
28/08/2026

اراکین دعوت اسلامی پیرمحل

28/08/2026
27/08/2026

🌹 دعوتِ اسلامی کا جلوسِ میلاد النبی ﷺ — پیرمحل 2026 🌹

پیرمحل کی فضاؤں میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی بہاریں، درود و سلام کی صدائیں اور عاشقانِ رسول ﷺ کا والہانہ جذبہ۔ ❤️💚

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جلوسِ میلاد النبی ﷺ میں علماءِ کرام اور عاشقانِ رسول ﷺ اور ذمہ داران دعوت اسلامی نے بھرپور شرکت کی۔ جلوس کے دوران عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ، سیرتِ طیبہ اور محبتِ رسول ﷺ کے پیغام کو اجاگر کیا گیا۔

✨ پیرمحل — جشنِ میلاد النبی ﷺ 2026
🌹 آؤ مل کر نبی کریم ﷺ کی محبت کو عام کریں
💚 ) ﷺ

#میلادالنبیﷺ #پیرمحل #2026

27/08/2026

🌹 دعوتِ اسلامی کے تحت جلوسِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ — پیرمحل 🌹

دعوتِ اسلامی کے تحت پیرمحل میں منعقدہ جلوس کے موقع پر اللہ والا چوک میں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے موضوع پر ایمان افروز بیان کیا گیا۔

🎙️ خصوصی بیان:
پروفیسر انگلش اسکا لر حضرت علامہ مولانا انیس رضا مدنی صاحب

عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیادی حصہ ہے۔ آئیے! اپنے دلوں میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ کو مزید مضبوط کریں اور عقیدۂ ختمِ نبوت کی حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

💚 صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ 💚

#پیرمحل ٰﷺ

🌹 دعوتِ اسلامی کے تحت جلوسِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ — پیرمحل 🌹دعوتِ اسلامی کے تحت پیرمحل میں منعقدہ جلوس کے موقع پر اللہ والا چو...
27/08/2026

🌹 دعوتِ اسلامی کے تحت جلوسِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ — پیرمحل 🌹

دعوتِ اسلامی کے تحت پیرمحل میں منعقدہ جلوس کے موقع پر اللہ والا چوک میں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے موضوع پر ایمان افروز بیان کیا گیا۔

🎙️ خصوصی بیان:
پروفیسر حضرت علامہ مولانا انیس رضا مدنی

عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیادی حصہ ہے۔ آئیے! اپنے دلوں میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ کو مزید مضبوط کریں اور عقیدۂ ختمِ نبوت کی حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

💚 صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ 💚

#پیرمحل ٰﷺ

Address

Faizanemadina Pirmahal
Pir Mahal
262626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DawateIslami PirMahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share