Tehreek e Minhaj Ul Quran Phalia

Tehreek e Minhaj Ul Quran Phalia Minhaj-ul-Quran International (MQI) is a broad based Islamic organisation.

انشاءاللہمورخہ 23 مئی 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب جامع مسجد منہاج القرآن پھالیہ میں درس عرفان القرآن منعقد ہونے جا رہا ...
18/05/2026

انشاءاللہ
مورخہ 23 مئی 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب جامع مسجد منہاج القرآن پھالیہ میں درس عرفان القرآن منعقد ہونے جا رہا ہے آپ احباب سے گزارش ہے خود بھی لازمی شرکت کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی شرکت کے لیے دعوت دیں۔ جزاک اللہ

درس نظامی میں داخلہ جاری ہے ہاسٹل کی سہولت بھی موجود ہے
06/05/2026

درس نظامی میں داخلہ جاری ہے ہاسٹل کی سہولت بھی موجود ہے

الحمد و للہ مرکزی نظامت دعوت منہاج القرآن انٹر نیشنل کی جانب سے رمضان المبارک میں کامیاب 5 روزہ دروس عرفان القرآن منعقد ...
02/05/2026

الحمد و للہ مرکزی نظامت دعوت منہاج القرآن انٹر نیشنل کی جانب سے رمضان المبارک میں کامیاب 5 روزہ دروس عرفان القرآن منعقد کروانے پر تحصیل پھالیہ کو مبارکباد

24/04/2026

انشاءاللہ
مورخہ 25 اپریل 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب جامع مسجد منہاج القرآن پھالیہ میں درس عرفان القرآن منعقد ہونے جا رہا ہے آپ احباب سے گزارش ہے خود بھی لازمی شرکت کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی شرکت کے لیے دعوت دیں۔ جزاک اللہ

ابتدائی ساتھیوں کا مقام، فضیلت اور ذمہ داریاںفاؤنڈنگ ممبرز ڈے ، منہاج القرآن انٹرنیشنلخصوصی خطاب: پروفیسر ڈاکٹر حسین م...
13/04/2026

ابتدائی ساتھیوں کا مقام، فضیلت اور ذمہ داریاں
فاؤنڈنگ ممبرز ڈے ، منہاج القرآن انٹرنیشنل

خصوصی خطاب: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل

13/04/2026

*دل بیچ دو مگر کس کو؟*

30/03/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ*A+* گروپ خون کیCMH کھاریاں میں اشد ضرورت ہے. رابطہ کے لیے. 0321-44022850316-1451030
23/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
*A+*
گروپ خون کیCMH کھاریاں میں اشد ضرورت ہے. رابطہ کے لیے.

0321-4402285
0316-1451030

22/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
*A+*
گروپ خون کی CMH ہسپتال کھاریاں میں اشد ضرورت ہے. رابطہ کے لیے.

0321-4402285
0316-1451030

*تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو*
20/03/2026

*تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو*

Address

Minhaj Ul Quran Islamic Center
Phalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek e Minhaj Ul Quran Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share