30/05/2026
🌸📖 قرآن کی تسلی 📖🌸
قرآن پاک جگہ جگہ تسلی دیتا ہے ❤️
✨ نا امید نہ ہونا
💪 کمزور نہ پڑو
🤲 یقین رکھو
🌿 تمہارا رب بہت جلد سب ٹھیک کر دے گا
🌙 "بے شک اللہ کے ساتھ امید کبھی ختم نہیں ہوتی" 🤍