Bazm E Rehmatul Lil Alameen

Bazm E Rehmatul Lil Alameen The mission of Bazm is to spread the love of the Holy Prophet Muhammad ﷺ through gatherings of Darood Shareef, religious preaching, and spiritual remembrance.

Bazm-e-Rehmatul Lil Alameen ﷺ is a religious group founded in 2002 in Peshawar by Hazrat Abdul Waheed Bhai (RA). It is a community of believers united with the purpose of promoting peace, faith, and devotion to the Prophet ﷺ.

Eid Mubarak!
21/03/2026

Eid Mubarak!

18/02/2026
Ya Allah, accept our fasts, prayers, and intentions. Ramadan Mubarak.
18/02/2026

Ya Allah, accept our fasts, prayers, and intentions. Ramadan Mubarak.

02/10/2025

یہ ساری رونق، یہ بہترین اہتمام اور یہ عاشقانِ رسول ﷺ کا کثیر ہجوم… یہ سب ہمارے پیر و مرشد کی نظرِ کرم کا فیض ہے۔

02/10/2025

بڑے پیر کی شان میں منقبت

02/10/2025

اس وقت قبلہ سید ولید شاہ باچا جی دامت برکاتہم العالیہ اسٹیج پر پُرجوش انداز میں موجود ہیں اور دیگر ثناء خواں بھی عشقِ رسول ﷺ سے سرشار کلام پیش کر کے محفل کی فضاؤں کو منور کر رہے ہیں۔

اس وقت اسٹیج علم و عشقِ رسول ﷺ کے پروانوں سے بھر چکا ہے، مشائخِ عظام اور ثناء خواں حضرات کی موجودگی سے محفل کا منظر اور ...
02/10/2025

اس وقت اسٹیج علم و عشقِ رسول ﷺ کے پروانوں سے بھر چکا ہے، مشائخِ عظام اور ثناء خواں حضرات کی موجودگی سے محفل کا منظر اور زیادہ روح پرور ہو گیا ہے۔

فخرِ محفل، ثناء خواںِ رسول ﷺ جناب محمد فاروق سروری قادری اپنے مخصوص انداز میں اسٹیج پر موجود ہیں اور نعتیہ کلام پیش فرما...
02/10/2025

فخرِ محفل، ثناء خواںِ رسول ﷺ جناب محمد فاروق سروری قادری اپنے مخصوص انداز میں اسٹیج پر موجود ہیں اور نعتیہ کلام پیش فرما رہے ہیں۔

02/10/2025

قابلِ احترام جناب قبلہ سید ولید شاہ باچا جی دامت برکاتہم العالیہ بڑی گیارہویں شریف کی اس پرنور محفل میں تشریف لے آئے ہیں، جن کی آمد سے محفل کی رونقیں دوبالا ہو گئی ہیں۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm E Rehmatul Lil Alameen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share