Jamiat Talaba Arabia K.P.K

Call Contact the place of worship

Jamiat Talaba Arabia K.P.K نصب العین: قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی اور بندگان خدا کی زندگی کی تعمیر کرتے ہوئے رضائے الہی کا حصول

سیمینارSeminarبدلتی دنیا میں دینی مدارس کا کردار تقاضے | چیلنجز | مواقع | اصلاحات📅 27 اکتوبر 2026ء، بروز منگل📍 ڈسٹرکٹ اس...
23/10/2026

سیمینار
Seminar
بدلتی دنیا میں دینی مدارس کا کردار
تقاضے | چیلنجز | مواقع | اصلاحات
📅 27 اکتوبر 2026ء، بروز منگل
📍 ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال پشاور
جمعیت طلبہ عربیہ خیبر پختونخوا

شیڈول برائے مقابلہ حسن قرات و سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز ٹیسٹبرادر  :-  قاری عبد الصبور معاون ناظم بزم قرآن صوبہ...
22/10/2026

شیڈول برائے
مقابلہ حسن قرات و سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز ٹیسٹ
برادر :- قاری عبد الصبور
معاون ناظم بزم قرآن صوبہ خیبرپختونخوا


22/10/2026


#ضلع ملاکنڈ پائین

مقابلہ حسن قرأت وسیرت النبی کوئز ٹیسٹ

مکمل ڈاکومنٹری
🗒️18 اکتوبر 2026 بروز اتوار
⏱️بوقت02 بجے دوپہر
📍 جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن سخاکوٹ

بزم قرآن ملاکنڈ پائین

پشاور:منتظم صوبہ سجاد اللہ سرکانی کی قیادت میں وفد نے مشیر مذہبی امور و چیف خطیب خیبرپختونخواہ محترم مولانا قاری محمد طی...
22/10/2026

پشاور:منتظم صوبہ سجاد اللہ سرکانی کی قیادت میں وفد نے مشیر مذہبی امور و چیف خطیب خیبرپختونخواہ محترم مولانا قاری محمد طیب قریشی صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مشیر مذہبی امور قاری محمد طیب قریشی صاحب کو 27 اکتوبر کو منعقد ہونے والے سیمینار"بدلتی دنیا میں دینی مدارس کا کردار"کی دعوت دی۔
وفد میں منتظم ضلع سعد حسین اعوان، سابق معاون امین صوبہ امین اللہ حنیف اور سابق امین ضلع پشاور محمد یونس بھی شریک تھے۔

تنظیمی دورہ ضلع چارسدہ برادر صاحب اللہ کالامی (معاون امین جمعیت طلبہ عربیہ صوبہ خیبر پختونخوا)22 اکتوبر 2026 بروز جمعرات...
21/10/2026

تنظیمی دورہ ضلع چارسدہ
برادر صاحب اللہ کالامی
(معاون امین جمعیت طلبہ عربیہ صوبہ خیبر پختونخوا)
22 اکتوبر 2026 بروز جمعرات

 مقابلہ حسن قرات وسیرت النبیبزم قرآن ضلع دیر پائین  کے زیر اہتمام عظیم الشان مقابلہ حسن قرأت و سیرت النبی کوئز ٹیسٹ کا ا...
21/10/2026


مقابلہ حسن قرات وسیرت النبی
بزم قرآن ضلع دیر پائین کے زیر اہتمام عظیم الشان مقابلہ حسن قرأت و سیرت النبی کوئز ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں برادر حافظ مسعود احمد صاحب(معاون امین صوبہ خیبر پختونخوا) ، برادر ظاہر اللہ محسن (منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع دیر پائین)، برادر عبید اللہ ( ناظم بزم قرآن ضلع دیر پائین) نے معماران بزم قرآن کو خطابات کی۔اخر میں پوزیشن حاصل کرنے والے معماران بزم قرآن کو انعامات بھی دیئے گئے ۔

📍 جامعہ احیاء العلوم بلامبٹ دیر پائین
بتاریخ: 18 اکتوبر 2026 بروز اتوار
بزمِ قرآن دیر پائین

سیمینارSeminarبدلتی دنیا میں دینی مدارس کا کردار تقاضے | چیلنجز | مواقع | اصلاحات📅 27 اکتوبر 2026ء، بروز منگل📍 پشاورجمعی...
21/10/2026

سیمینار
Seminar
بدلتی دنیا میں دینی مدارس کا کردار
تقاضے | چیلنجز | مواقع | اصلاحات
📅 27 اکتوبر 2026ء، بروز منگل
📍 پشاور
جمعیت طلبہ عربیہ خیبر پختونخوا

 #ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں  #ضلع ملاکنڈ پائین بزم قرآن ضلع ملاکنڈ پائین کے زیر اہتمام عظیم الشان مقابلہ حسن قرأت و...
20/10/2026

#ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
#ضلع ملاکنڈ پائین
بزم قرآن ضلع ملاکنڈ پائین کے زیر اہتمام عظیم الشان مقابلہ حسن قرأت و سیرت النبی کوئز ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں شیخ الحدیث مولانا سمیع اللہ صاحب (مدرس جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن سخاکوٹ)،برادر عبد الصبور صاحب(معاون ناظم بزم قرآن صوبہ خیبر پختونخوا) ، برادر خبیب داؤد (منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع ملاکنڈ پائین)، برادر محبوب اللہ محبوب ( ناظم بزم قرآن ضلع ملاکنڈ پائین) نے معماران بزم قرآن کو خطابات کی۔اخر میں پوزیشن حاصل کرنے والے معماران بزم قرآن کو نقد انعامات دی۔
🗒️ 18 اکتوبر بروز اتوار
⏱️ 02 بجے دوپہر
📍 جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن سخاکوٹ
بزم قرآن ضلع ملاکنڈ پائین

-27

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
19/10/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

داخلہ کیمپ | ستوری د خیبر 2K26ہزارہ ڈویژن ایبٹ آباد ۔جمعیت طلبہ عربیہ ضلع ایبٹ آباد کے تحت مرکز علوم اسلامیہ مقدس ٹاؤن م...
17/10/2026

داخلہ کیمپ | ستوری د خیبر 2K26
ہزارہ ڈویژن
ایبٹ آباد ۔جمعیت طلبہ عربیہ ضلع ایبٹ آباد کے تحت مرکز علوم اسلامیہ مقدس ٹاؤن میں "ستوری د خیبر" کے لیے داخلہ کیمپ لگایا گیا۔ سابق منتظم اعلیٰ مولانا عبید الرحمن عباسی صاحب، منتظم ہزارہ ڈویژن برادر اسامہ ہمت، نے کیمپ کا دورہ کیا اور طلبہ کے داخلے کروائیں۔
اس موقع پر دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔



Address

Chughalpura Peshawar
Peshawar

Telephone

+923005928385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talaba Arabia K.P.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamiat Talaba Arabia K.P.K:

Shortcuts

Share