08/08/2026
جامعہ امداد العلوم الاسلامیہ جامع مسجد درویش پشاور صدر کے مھتمم حافظ محمد داود فقیرصاحب ،نائب مھتمم مولانا محمد فقیر صاحب اور ناظم مالیات مولانا محمد شعیب صاحب نے جامعہ کے مدرس مفتی محمد اعجاز صاحب کی عیادت اور بیمار پرسی کی۔
یاد رہے کہ مفتی صاحب گزشتہ کئی دنوں سے علیل اور صاحب فراش ہیں متعلقین سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے۔
اللہ تعالی مفتی صاحب کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین۔