17/07/2026
🌙 ہر جمعرات نمازِ مغرب کے بعد
مدرسہ اصحابِ صفہ میں، مسجد کے نچلے حصے میں، ذکرِ الٰہی، درودِ پاک، استغفار اور دعا میں کچھ وقت گزارا جاتا ہے۔ تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رضا والے اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲