05/10/2026
🌹 *دعوتِ گیارہویں شریف* 🌹
*محترم عاشقانِ رسول ﷺ و عاشقانِ غوثِ پاک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ*!
*آپ حضرات کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ*
*ادارہ تبلیغ الاسلام پشاور کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی بابرکت*
*محفلِ گیارہویں شریف میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں*۔
*یہ بابرکت محفل تلاوت کلام الٰہی*، *نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور منقبتِ* *غوثِ اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مزین ہوگی*۔
*6 اکتوبر 2026، بروز منگل*
🕋 *بعد نمازِ عشاء*
*آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی*۔
🌹 *آئیں! مل کر غوثِ پاک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں*۔ 🌹
*منجانب*:
*ادارہ تبلیغ الاسلام پشاور*