09/05/2026
الحمد للّہ 08/05/2026 کو فیضان مدینہ خڑکہ شاہ عالم میں طلباء کرام کی دستاربندی کا سلسلہ ہوا جس میں شعبہ امام مساجد کے
ڈیویژن زمہ دار مولانا راحیل خان عطاری
پشاور ڈسٹرکٹ کے نگران مولانا یاسر عطاری
گلبھار ٹاؤن کے نگران مولانا انعام اللہ عطاری
اور علاقے کے علماء کرام اور شخصیات نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
بہترین کارکردگی کارکردگی والے طلباء کو تحائف بھی پیش کیے۔
قاری اسفندیار عطاری
شعبہ امام مساجد