ISLAM Religion of Peace

ISLAM Religion of Peace all about islam

05/09/2022

❤️❤️

05/09/2022
13/07/2022

جادو کا علاج اور جنات و شیاطین سے نجات کا وظیفہ
#استادمحترم
مینگل صاحب

12/07/2022

❤️❤️❤️

05/10/2021

👈 ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا:
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کھانے میں عیب نہیں نکالا جب اسے پسند فرمایا تو اسے کھا لیا، اور جب ناپسند فرمایا تو اسے چھوڑ دیا۔*

🌹👇 *دلیل* 👇🌹
بخاري 5409

05/10/2021

👈 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
*:’’ جب بندہ اچھے انداز میں عبادت کرتا ہے اور پھر وہ بیمار ہو جاتا ہے تو اس پر مقرر کیے ہوئے فرشتے سے کہا جاتا ہے : اس کے عمل ویسے ہی لکھتے جاؤ جیسے یہ حالت صحت میں عمل کیا کرتا تھا حتیٰ کہ میں اسے صحت یاب کر دوں یا اسے اپنے پاس بلا لوں ۔*

🌹👇 *دلیل* 👇🌹
مشکاة 1559

12/09/2021

👈رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*بےشک تمہارا پرودگار بہت حیاء والا ہے ، جب اس کا بندہ اس کی جانب (دعا کے لئے ) اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتا ہے تو وہ اپنے بندے سے شرم کرتا ہے کہ اس کے ہاتھوں کو خالی واپس لوٹاے۔*

🌹👇 *دلیل* 👇🌹
(صحیح الترغیب و الترھبیب: 1635)

07/09/2021

👈کچھ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ!
*بہت سے لوگ ہمارے یہاں گوشت لاتے ہیں۔ ہمیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ کا نام انہوں نے ذبح کے وقت لیا تھا یا نہیں؟ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم بسم اللہ پڑھ کے اسے کھا لیا کرو۔*

🌹👇 *دلیل* 👇🌹
بخاري 2057

07/09/2021

👈عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا سے روایت هے
*میں نے پوچھا یا رسول اللہ! میرے دو پڑوسی ہیں، میں ان دونوں میں سے کس کے پاس ہدیہ بھیجوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کا دروازہ تجھ سے زیادہ قریب ہو۔*

🌹👇 *دلیل* 👇🌹
بخاري 2259

05/09/2021

👈رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
*جس شخص نے مجھے خواب میں دیکھا تو بلاشبہ اس نے مجھے دیکھا۔ کیونکہ شیطان میری صورت میں نہیں آ سکتا اور جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولے وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانہ تلاش کرے۔*

🌹👇 *دلیل* 👇🌹
(بخاری 110)

23/06/2021

Surah Al-Furqan [21-31]

13/06/2021

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISLAM Religion of Peace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share