علم نافع کی ترویج اور سنتِ نبویہ کے احیاء کا عزم۔درس حدیث اور روایتی دینی علوم کے فروغ کا مستند مرکز
29/09/2026
درس بخاری شریف کتاب الایمان درس 5
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالٰی
صدر جامعہ دارالعلوم کراچی کورنگی
مزید علمی دروس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل shoq e ilm وزٹ کریں
28/09/2026
⚖️ مالِ مشترک میں خیانت — مہتممین کے لیے ایک اہم لمحۂ فکریہ
حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ
صدرِ جامعہ دارالعلوم کراچی، کورنگی
مدارسِ دینیہ کے اموال امانت ہوتے ہیں، اور ان کے استعمال میں معمولی سی بے احتیاطی بھی ایک اہم شرعی ذمہ داری کا معاملہ ہے۔
حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کا مدرسے کے مال و پیسوں کے معاملے میں غیر معمولی احتیاط سے متعلق یہ سبق آموز بیان، خصوصاً مہتممین، منتظمین اور مدارس کے ذمہ داران کے لیے نہایت اہم اور قابلِ غور ہے۔
مزید علمی دروس نیز جامعہ دارالعلوم کراچی، کورنگی کے اکابرین کے قیمتی بیانات سے مستفید ہونے کے لیے ہمارے YouTube چینل Shoq e Ilm کو ضرور وزٹ کریں۔
🔔 چینل کو Subscribe کریں
👍 ویڈیو کو Like کریں
↗️ اہلِ علم و احباب تک Share کریں
آپ کی ایک Share کسی دوسرے شخص کے لیے علم و اصلاح کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
25/09/2026
درس بخاری شریف درس نمبر 5
مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالٰی
شیخ الحدیث و مفتی جامعہ دارالعلوم کراچی کورنگی
درس بخاری شریف درس نمبر 4
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالٰی
مزید دروس کے لیے کمنٹ میں لنک وزٹ کیجیے
18/09/2026
مغرب سے پہلے نفلوں کے بارے میں شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی معتدل رائے
11/09/2026
درس بخاری شریف کتاب المغازی
مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالٰی
مزید دروس کے لیے کمنٹ میں لنک وزٹ کیجیے
06/09/2026
مولانا مفتی محمود اشرف عثمانیؒ کا واقعہ! 😲✨
"موٹاپے میں میری اتباع ہرگز مت کرنا!" حضرت مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب رحمہ اللہ کا یہ دلچسپ اور نصیحت آموز جملہ کس پسِ منظر میں تھا؟ اور آج کل موٹاپے کو بزرگی یا حضرت جی کی علامت کیوں سمجھ لیا جاتا ہے؟اس مختصر اور ایمان افروز ریل میں حضرت رحمہ اللہ کی زبانی ایک نہایت دلچسپ اور سبق آموز واقعہ سماعت فرمائیں۔ ویڈیو کو خود بھی دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ صدقہ جاریہ کے طور پر شیئر کریں۔🌹
مکمل دروس کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل پر تشریف لائیں
05/09/2026
درس بخاری شریف درس نمبر 3
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ
صدر جامعہ دارالعلوم کراچی کورنگی
مزید علمی دروس سننے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کا لنک کمنٹ میں دیکھیے
04/09/2026
غیر مستحق کا زکوۃ لینے کا انجام | ناحق زکوۃ لینے کا وبال | مفتی محمود اشرف عثمانی
اس ویڈیو میں حضرت نے ایک چشم دید واقعہ کی روشنی میں بیان کیا ہے کہ ناحق زکوۃ لینے کا کتنا گناہ ہے اور اور اس کی نحوست کہاں تک پہنچتی ہے، زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے تاکہ کوئی بھی غیر مستحق شخص زکوۃ لے کر انجانے میں اپنا اور دوسروں کا نقصان نہ کر بیٹھے.
مکمل درس سے مستفید ہونے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل پر تشریف لائیں.
02/09/2026
ہر انسان کو اپنی جان، مال اور آبرو کی حفاظت کا پیدائشی حق حاصل ہے.
اپنے دفاع میں کسی کو قتل کرنا جائز ہے؟
اپنے دفاع میں کسی کو قتل ہی کے ارادے سے قتل کرنے کا حکم.
اگر اپنے دفاع میں کسی کو قتل کر دیا تو قصاص یا دیت واجب ہوگی یا نہیں؟
مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالٰی
شیخ الحدیث و مفتی جامعہ دارالعلوم کراچی کورنگی
Be the first to know and let us send you an email when Shoq e Ilm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.