Jami Masjid Al Mustafa Peshawar

Jami Masjid Al Mustafa Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jami Masjid Al Mustafa Peshawar, Religious organisation, M Ali Johar Road, Backside Qissa Khwani Bazar, Peshawar.

09/04/2024
14/08/2023

المصطفےٰ اسلامک سینٹر پشاور میں شعبہ حفظ کے طلباء کا یوم آزادی کے موقع پر شہدائے آزادی کے لیے قرآن خوانی اور وطن عزیز سے محبتوں کا اظہار ۔۔

10/04/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعوت عام بسلسلہ جشن ختم القرآن پاک جامع مسجد المصطفےٰ پلاسٹک مارکیٹ میں 20رمضان المبارک مورخہ 11اپریل بروز منگل بوقت 8.15 بجے شب منعقد ہوگی جس میں سعادات کرام مشائخِ عظام علماء کرام اور نعت خواں حضرات شرکت فرمائیں گے آپ حضرات کو اس روحانی وجدانی محفل میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے اس بابرکت محفل میں شرکت فرماکر اپنے قلوب کو معطر فرمائے بمقام جامع مسجد المصطفےٰ پلاسٹک مارکیٹ محمد علی جوہر دوڑ پشت قصہ خوانی بازار پشاور رابطہ نمبر 03362202071

جامع مسجد المصطفےٰ پشاور میں میلاد پاک و گیارویں شریف کی خوبصورت محفل کے مناظر
02/04/2023

جامع مسجد المصطفےٰ پشاور میں میلاد پاک و گیارویں شریف کی خوبصورت محفل کے مناظر

افتتاحی تقریب جامع مسجد المصطفےٰ ۔10 رجب المرجب 1444 ھ
02/02/2023

افتتاحی تقریب جامع مسجد المصطفےٰ ۔
10 رجب المرجب 1444 ھ

Address

M Ali Johar Road, Backside Qissa Khwani Bazar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jami Masjid Al Mustafa Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share