ANP Doaba Battagram

ANP Doaba Battagram سیّد معصوم شاہ باچا
سابق مشیر وزیراعلٰی پختونخوا
Syed Masoom Shah Baacha
(1)

03/09/2025

پارٹی میں شامل ہونا ایک عمل ہے، لیکن لوگوں کو قائل کرنا، ان کو ساتھ لے آنا اور ان کے دل جیتنا یہ سب کچھ سید معصوم شاہ باچا کی کوششوں سے ممکن ہوتا ہے۔

Syed Masoom Shah Baacha ❤️

29/08/2025

اطلاع عام 🚨
قومی وطن پارٹی کے شمشاد خان کی سندھ میں زرعی زمینوں کو حالیہ سیلاب کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے،
جس کی وجہ سے بروز ہفتہ 30 اگست کو ہونے والی ان کی عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے۔

نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

15/06/2025

"سید معصوم شاہ باچا نے علاقے کو جو ترقی دی، وہ ناقابلِ فراموش ہے۔" 🙌

15/06/2025

"سید معصوم شاہ باچا نے علاقے کو جو ترقی دی، وہ ناقابلِ فراموش ہے۔" 🙌

یہ حجرہ ہماری روایت بھی ہے، شناخت بھی، اور مستقبل کی امید بھی۔۔۔حجرہ سید معصوم شاہ باچا نہ صرف ایک ثقافتی علامت، بلکہ عو...
09/06/2025

یہ حجرہ ہماری روایت بھی ہے، شناخت بھی، اور مستقبل کی امید بھی۔۔۔
حجرہ سید معصوم شاہ باچا نہ صرف ایک ثقافتی علامت، بلکہ عوامی شعور، سیاسی بصیرت اور بھائی چارے کا گہوارہ بھی ہے۔

یہاں صرف چائے کی پیالیاں نہیں بانٹی جاتیں، بلکہ خیالات، تجربات اور محبتیں بھی تقسیم ہوتی ہیں۔
جہاں ہر دروازہ مکالمے کے لیے کھلا ہے، اور ہر دل قوم کے لیے دھڑکتا ہے۔

09/06/2025

Address

Peshawar

Telephone

+923005857453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Doaba Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share