مدرسہ عربیہ درالفرقان توت ڈھنڈ باڑہ خیبر ایجنسی

  • Home
  • مدرسہ عربیہ درالفرقان توت ڈھنڈ باڑہ خیبر ایجنسی

مدرسہ عربیہ درالفرقان توت ڈھنڈ باڑہ خیبر ایجنسی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ عربیہ درالفرقان توت ڈھنڈ باڑہ خیبر ایجنسی, .
(1)

حافظ محمد عمر کی اچانک موت نے ہمارے دلوں کو غمزدہ کردیا ۔اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور خاندان والوں کو صبر جمیل نصیب فرما...
09/04/2026

حافظ محمد عمر کی اچانک موت نے ہمارے دلوں کو غمزدہ کردیا ۔اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور خاندان والوں کو صبر جمیل نصیب فرمائے ۔نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد شنکو چوک گروانڈ میں۔ 6:00بجے پر اداء کیا جائیگا ۔9/4/2026بروز جمعرات

تمام والدین کے خدمت میں گزارش ہیں کے آج بروز بدھ مدرسہ عربیہ دارالفرقان میں باقاعدہ کلاسسز کے آغاز ہوگا اپنے بچوں کو ضرو...
01/04/2026

تمام والدین کے خدمت میں گزارش ہیں کے آج بروز بدھ مدرسہ عربیہ دارالفرقان میں باقاعدہ کلاسسز کے آغاز ہوگا اپنے بچوں کو ضرور بھیج دیں تاکہ بچوں کے وقت ضائع نہ ہوجائے

گزشتہ سالوں کیطرح اس سال بھی سکن ٹائم داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔داخلہ شروع ہونے کا وقت بعد نماز ظھر 2:00 بجے سے 4:30تک ہے...
29/03/2026

گزشتہ سالوں کیطرح اس سال بھی سکن ٹائم داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔داخلہ شروع ہونے کا وقت بعد نماز ظھر 2:00 بجے سے 4:30تک ہے لہذا اپنے بچوں وقت پر داخلہ کروائے اور وقت ضائع ہونے سے بچائے۔۔۔

الحمدللہ باقاعدہ داخلوں کا آغاز ہوا داخلوں کے شروع ہونے کا ٹائم صبح7:30سے11:30تکان شاءللہ اسباق بدھ کے دن سے شروع کیا جا...
28/03/2026

الحمدللہ باقاعدہ داخلوں کا آغاز ہوا
داخلوں کے شروع ہونے کا ٹائم صبح7:30سے11:30تک
ان شاءللہ اسباق بدھ کے دن سے شروع کیا جائیگا
لھذا تمام طلباء کرام بروقت داخلہ یقینی بنائے۔۔۔

آگے شئیر کریں
24/03/2026

آگے شئیر کریں

20/03/2026
سال کے آخری دن یہ تین طلباء قاری سیف اللہ صاحب کے شاگرد ہیں کلاس میں بہترین کارکردگی دیکھانے پر قاری سیف اللہ صاحب کیطرف...
16/03/2026

سال کے آخری دن یہ تین طلباء قاری سیف اللہ صاحب کے شاگرد ہیں کلاس میں بہترین کارکردگی دیکھانے پر قاری سیف اللہ صاحب کیطرف سے انعامات سے نوازے گئے

الحمدللہ درجہ حفظ کے طلباء کرام کے سالانہ امتحان مکمل ہوا اللہ تعالیٰ طلباء کو دنیا اور آخرت کے امتحانات میں ترقی نصیب ف...
16/03/2026

الحمدللہ درجہ حفظ کے طلباء کرام کے سالانہ امتحان مکمل ہوا اللہ تعالیٰ طلباء کو دنیا اور آخرت کے امتحانات میں ترقی نصیب فرمائے۔امین 15/3/2026بروز اتوار بمطابق 25رمضان المبارک

مدرسہ عربیہ دارالفرقان اینڈ الفرقان پبلک اسکول بر قمبرخیل توت ڈھنڈالحمدللہ! الفرقان پبلک اسکول کا سالانہ رزلٹ بخیر و خوب...
14/03/2026

مدرسہ عربیہ دارالفرقان اینڈ الفرقان پبلک اسکول بر قمبرخیل توت ڈھنڈ
الحمدللہ! الفرقان پبلک اسکول کا سالانہ رزلٹ بخیر و خوبی اعلان کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کو ٹرافیاں اور انعامات سے نوازا گیا۔ اسکول کے معزز اساتذہ نے پوزیشن ہولڈر طلباء میں ٹرافیاں تقسیم کیں، جبکہ مولانا عمران صاحب اور مولانا شاکراللہ درویش صاحب نے بھی اسکول کی سطح پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو اعزازات سے نوازا۔
طلباء کا جوش و خروش قابلِ دید تھا، اور انعامات حاصل کرنے والے بچوں نے اپنی خوشی کا بھرپور اظہار کیا۔ الحمدللہ! ہماری کوشش ہے کہ اپنے بچوں کو دینی اور عصری دونوں علوم سے آراستہ کریں تاکہ وہ بدلتی ہوئی اور ترقی یافتہ دنیا کے تقاضوں کے مطابق آگے بڑھ سکیں۔
ان شاء اللہ ہماری یہ بھی کوشش ہے کہ آنے والے وقت میں ہمارے علماء کو انگریزی زبان اور کمپیوٹر پر بھی عبور حاصل ہو تاکہ وہ معاشرے میں بہترین کردار ادا کر سکیں۔ مدرسہ عربیہ دارالفرقان اور الفرقان پبلک اسکول دینی و دنیاوی علوم کا خوبصورت امتزاج ہے جہاں بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس تعلیمی گلشن کو ہمیشہ اسی طرح شاد و آباد رکھے اور ہمارے بچوں کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ .....

الحمدللہ گزشتہ سالوں کیطرح اس سال بھی مدرسہ عربیہ دارالفرقان  تفسیر ختم قرآن کے اہتمام کئے گئے تھے جس میں درس کے خدمات م...
10/03/2026

الحمدللہ گزشتہ سالوں کیطرح اس سال بھی مدرسہ عربیہ دارالفرقان تفسیر ختم قرآن کے اہتمام کئے گئے تھے جس میں درس کے خدمات مدرسے کے استاذ جناب مفتی محمد صدیق صاحب نے سر انجام دی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور جامعہ کو اللہ تعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائے آمین
10/3/2026 بروزمنگل

الحمد للہ د مشین بندوبست وشو اللہ تعالیٰ دی صدقہ قبولہ کڑی چی چا ہم مرستہ کڑئی وہ اللہ دی ترے قبولہ کی
09/03/2026

الحمد للہ د مشین بندوبست وشو اللہ تعالیٰ دی صدقہ قبولہ کڑی چی چا ہم مرستہ کڑئی وہ اللہ دی ترے قبولہ کی

Address


Telephone

+923060510593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ عربیہ درالفرقان توت ڈھنڈ باڑہ خیبر ایجنسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share