Azadari in Peshawar

Azadari in Peshawar Promoting the Azadari Imam Hussain a.s in Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa and Pakistan.

18/08/2026
18/08/2026

حسین ہوگیا تنہا 💔
مکمل نوحہ مرکزی ماتمی سنگت حاجی میر کفایت حسین (گنج)

جب امیرالمؤمنین حضرت علیؑ رسولِ خدا ﷺ کے بستر پر سوئے ہوئے تھے، تو حضرت جبرائیلؑ نازل ہوئے اور آپؑ کے سرہانے بیٹھ گئے، ج...
15/08/2026

جب امیرالمؤمنین حضرت علیؑ رسولِ خدا ﷺ کے بستر پر سوئے ہوئے تھے، تو حضرت جبرائیلؑ نازل ہوئے اور آپؑ کے سرہانے بیٹھ گئے، جبکہ حضرت میکائیلؑ آپؑ کے قدموں کی جانب بیٹھ گئے۔

حضرت جبرائیلؑ فرماتے جاتے تھے:

«واہ واہ! اے ابنِ ابی طالبؑ، تم جیسا کون ہے؟
اللہ عزوجل تمہارے ذریعے اپنے فرشتوں پر فخر فرماتا ہے۔»

بنی ہاشم کی گلیوں میں جنازہ لوٹ آیا ہےلہو میں ڈوب کر زہراؑ کا بیٹا لوٹ آیا ہے۔ 💔
12/08/2026

بنی ہاشم کی گلیوں میں جنازہ لوٹ آیا ہے
لہو میں ڈوب کر زہراؑ کا بیٹا لوٹ آیا ہے۔ 💔

08/08/2026

9 محرم مرکزی جلوس

خدارا عزاداری کو عزاداری رہنے دیں 🙏🏻
08/08/2026

خدارا عزاداری کو عزاداری رہنے دیں 🙏🏻

مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام حسنِ مجتبیٰ ع
08/08/2026

مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام حسنِ مجتبیٰ ع

06/08/2026

آج سے 106 سال پہلے 1920 میں ہز ماسٹرز وائس کمپنی میں ریکارڈ ہونے والا قدیم نوحہ۔۔ نوحہ خواں بدرالنساء عرف بدرو ملتانی۔۔۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923159724447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari in Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Azadari in Peshawar:

Shortcuts

Share