08/09/2026
📖🌿 درسِ قرآن و حدیث — جامع مسجد و مرکز خیبر
جامع مسجد و مرکز خیبر فوارہ چوک صدر پشاور میں ہر منگل کو نمازِ مغرب کے بعد درسِ قرآن اور ہر بدھ کو درسِ حدیث کا سلسلہ جاری ہے۔یہ دروس مفتی محمد توصیف احمد حفظہ اللہ،
مدیر جامعہ جعفر بن ابی طالب، اکیڈمی ٹاؤن سفید ڈھیری و مدیر دارالافتاء مرکز خیبر فوارہ چوک صدر پشاور دیتے ہیں۔
🌸 قرآن و حدیث کی تعلیم، دلوں کی روشنی اور زندگی کی رہنمائی ہے۔