27/10/2022
اسلام علیکم میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں ❤️🌹
اس پیج کا مقصد یہ ہے کہ
اللہ کا زکر زبان پر جاری ہوجاۓ اور ہمیں اپنی دنیا کے ساتھ اپنی آخرت کی بھی فکر کریں۔ آج جمعے کی رات ہے اور میرا انشاءاللہ اللہ پر پورا یقین ہے کہ اس میں کوئ بڑی خیر ہے بنانے میں۔ جزاک اللہ❤️🌹