Ahmad Amin

Ahmad Amin Official page of Ahmad Amin , Director and Founder of AMC and School system maidan Dir lower kp in PK.

10مئی 2026آج کا دن اپنے FSCکے کالج اور ہاسٹل دوستوں ،ڈاکٹرز حضرات کے نام ۔اج اپنے کالج اور ہاسٹل کے قریبی دوست ڈاکٹر جمی...
10/05/2026

10مئی 2026
آج کا دن اپنے FSCکے کالج اور ہاسٹل دوستوں ،ڈاکٹرز حضرات کے نام ۔
اج اپنے کالج اور ہاسٹل کے قریبی دوست ڈاکٹر جمیل الرحمن (کارڈ یالوجسٹ)سکنہ کالڈاگ میدان کے شادی کے پروقار تقریب میں شرکت کی ۔
دعوت ولیمہ کی یہ تقریب دستور شادی ہال تیمرگرہ میں منعقد ہوئی۔
ڈاکٹر جمیل الرحمن ، ڈاکٹر انعام الرحمن چلڈرن سپیشلسٹ کالڈاگ کے بھائی ہے ۔
استاد محترم پرنسپل سعید الرحمن صاحب کے موجودگی نے اس محفل کو خوب رونق بخشا۔
اس تقریب میں ہمارے FSC کے اور دوست ڈاکٹر محمد ادریس ENT ، ڈاکٹر عبدالحق میڈیسن اور ڈاکٹر فواد بھی ہمراہ تھیں ۔
ہم پشاور پبلک کالج ورسک روڈ میں ایک ساتھ پڑھتے تھے اور ایک ہی ہاسٹل میں قیام پزیر تھیں ۔
اپنے دوست جمیل الرحمن کو شادی کے مبارک باد کے ساتھ ساتھ پرانے یادوں کو بھی تروتازگی عطا ہوئی ۔

احمدامین
ڈائریکٹر وپرنسپل امین ماڈل کالج اینڈ سکول سسٹم کمبڑ میدان

ماں دنیا کا وہ انمول رشتہ ہے جس کے قدموں تلے جنت اور جس کی دعا تقدیر بدل سکتی ہے۔ ماں محبت، قربانی اور شفقت کا حسین شاہک...
10/05/2026

ماں دنیا کا وہ انمول رشتہ ہے جس کے قدموں تلے جنت اور جس کی دعا تقدیر بدل سکتی ہے۔ ماں محبت، قربانی اور شفقت کا حسین شاہکار ہے، جو اپنی اولاد کے ہر غم کو اپنے آنچل میں چھپا لیتی ہے۔

"ماں کی پیشانی پر نور، آنکھوں میں ٹھنڈک، اور آغوش میں دنیا بھر کا سکون ہے"۔

کہ زما د شخصیت حدونہ گورئزما فن زما د حسن ترجمان دے ۔اباسین  صاحب
08/05/2026

کہ زما د شخصیت حدونہ گورئ
زما فن زما د حسن ترجمان دے ۔
اباسین صاحب

03مئی 2026اج استاد محترم ریاض احمد صاحب کے بیٹے منصور احمد صاحب کے شادی کے پروقار تقریب میں دوستوں  کے ہمراہ شرکت ۔منصور...
03/05/2026

03مئی 2026

اج استاد محترم ریاض احمد صاحب کے بیٹے منصور احمد صاحب کے شادی کے پروقار تقریب میں دوستوں کے ہمراہ شرکت ۔
منصور احمد بھائی کو شادی بہت بہت مبارک ہو ۔
احمد امین
پرنسپل AMC

02 مئی 2026پرنسپل AMC  احمد امین صاحب کا اپنے سابقہ طالب علم نوید خان آف سرو گل بر میدان  کے دعوت ولیمہ میں شرکت ۔دیر نر...
03/05/2026

02 مئی 2026
پرنسپل AMC احمد امین صاحب کا اپنے سابقہ طالب علم نوید خان آف سرو گل بر میدان کے دعوت ولیمہ میں شرکت ۔
دیر نرسنگ کالج کے اونر عثمان صاحب اور ملک سردار عالم صاحب بھی ہمرا تھیں ۔
شادی کے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔

02مئی 2026مصطفی خان آف مانیال نے کمبڑ کے نیو شعبہ میں موٹر سائیکل شو روم اور رئپیرنگ شاپ  کا آغاز کیا ۔پرنسپل امین ماڈل ...
03/05/2026

02مئی 2026
مصطفی خان آف مانیال نے کمبڑ کے نیو شعبہ میں موٹر سائیکل شو روم اور رئپیرنگ شاپ کا آغاز کیا ۔
پرنسپل امین ماڈل کالج نے دوستوں کے ہمراہ افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔

Monday!Back to AMC’s Office.feeling proud as a head of one of the most prestigious institution in Dir lower Kp .AMC
27/04/2026

Monday!
Back to AMC’s Office.
feeling proud as a head of one of the most prestigious institution in Dir lower Kp .

AMC

23/04/2026

میٹرک سے فارغ طلبہ وطالبات کیلے خوشخبری !
اپنے وقت کو قیمتی بنانے کا سنہری موقع ۔
امین ٹیوشن سنٹر جم ڈھیری کمبڑ میدان ۔
کلاس فرسٹ ائیر اور میٹرک ٹیوشن کلاسز کا آغاز ۔
1مئی 2026.

20/04/2026

تلخ حقیقت ۔
ڈاکٹر حضرات یہ لازم سنیں ۔
اگر اپ معیاری دوائی لکھتے ہو تو پھر 10 کے بجاے 100 مریض اپ روزانہ چیک کروں گے ۔
لوگ اپ کے اپوائنٹمنٹ کیلے مہینوں انتظار کرے گے ۔
اور اگر کمیشن ہی اپ کا زریعہ معاش ہے تو پھر اپ ایک بے روزگار ڈاکٹر تصور ہونگے ۔
تعلیم کے لحاظ سے تو اپ ڈاکٹر ہونگے لیکن تربیت کی پہچان اپ کے طریقہ تشخیص اور دوائی لکھنے میں ہوگی۔
شکریہ ۔
گستاخی معاف 🙏۔
احمد امین
بقلم خود

20/04/2026
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی ،کچھ مزید استعفے بھی آرہے ہیں۔بصد احترام عرض کروں گا جج کا قلم لوگوں کی ...
13/11/2025

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی ،کچھ مزید استعفے بھی آرہے ہیں۔بصد احترام عرض کروں گا جج کا قلم لوگوں کی امانت نہیں ہوتا۔جج کا قلم آئین کا پابند ہوتا ہے ۔اس طرح کی سیاسی باتیں منتخب عوامی نمائندے تو کرسکتے ہیں جج صاحبان کو اس طرح کی باتیں زیب نہیں دیتیں

Address

Peshawar

Telephone

+923022324449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Amin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ahmad Amin:

Share