16/08/2026
سکول و کالجز کے طلباء اور عوام الناس کیلئے متصل نماز عشاء سنہری موقع
ماشاء اللّٰه ۔۔
11 ویں کلاس
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یوسی 38 تہکال پایان پشاور کے زیر اہتمام
آدھ گھنٹہ دورانیے پر مشتمل 30 روزہ
ختم نبوت کورس
5 اگست 2026 سے ۔۔
متصل نماز عشاء
بمقام دفتر ختم نبوت جامع مسجد نور نزد حاجی سلیم جان سکول محلہ چارنڈہ تہکال پایان پشاور
تاجدارِ ختمِ نبوّت 🌹 زندہ باد ۔۔۔
https://www.facebook.com/share/v/1LAWA2P7V1/