Mufti Taqi Usmani

Call

Mufti Taqi Usmani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Taqi Usmani, Religious organisation, Peshawar.

یہ ایک فین پیج ہے جہاں مفتی تقی عثمانی صاحب کے بیانات شیئر کیے جاتے ہیں۔ یہ کسی بھی آفیشل ذریعہ سے وابستہ نہیں۔ اس پیج کا انتظام عبداللہ قرآن اکیڈمی سنبھال رہی ہے ۔

25/09/2026

تکبر اور خود پسندی سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟ 🌿
مفتی تقی عثمانی صاحب کی اس بصیرت افروز گفتگو میں سنیں کہ انسان کا اپنا عمل اور علم کتنا بے حقیقت ہے اور حقیقی فنائیت و عاجزی کیا ہوتی ہے۔ گناہ سے نفرت کریں، گناہگار کی ذات سے نہیں۔ ویڈیو مکمل دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔ 🌸

11/09/2026

تقویٰ اور باطنی پاکیزگی صرف کتابیں پڑھنے سے حاصل نہیں ہوتی، بلکہ یہ اللہ والوں کی صحبت اور اپنی انا کو 'فنا' کرنے سے ملتی ہے۔ حضرت اقدس مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی زبانی سنیے کہ کس طرح صحبتِ صالح انسان کی زندگی بدل دیتی ہے۔ ویڈیو دیکھیں اور صدقہ جاریہ کے طور پر شیئر کریں۔

04/09/2026

تصوف اور اصلاحِ نفس کی حقیقت کیا ہے؟ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب نے تصوف کے راستے کی نازکی اور ایک کامل رہبر (شیخ) کی ضرورت پر بصیرت افروز روشنی ڈالی۔ کامل رہنما کے بغیر اس راستے کی ہلاکتوں سے بچنا ممکن نہیں۔ مکمل بیان لازمی سنیں اور آگے شیئر کریں۔

03/09/2026

آزادی اور پاکستان کا تعلق کیا ہے؟ شيخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالی کی گفتگو کا ایک ٹکڑا ملاحظہ فرمائیں۔ حضرت مفتی صاحب نے اپنی گفتگو میں اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا جس کی اہمیت آج کے حالات میں اور بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔ کچھ عرصہ قبل بنوریہ میڈیا اور ... جامعہ بنوریہ عالمیہ

02/09/2026

Gadrat Sheikh Mufti Taqi Usmani speech in Jamia Binoria..

15/08/2026

شیخ الاسلام مفتی تقی محمد تقی عثمانی صاحب 14 اگست بیان
قیامِ پاکستان کے حقیقی مقصد کو یاد رکھیں! 🇵🇰✨
کسی بھی ملک کی حقیقی ترقی طاقت اور جبر سے نہیں، بلکہ الله کی حاکمیت، سچے استغفار اور اپنی ذات کی اصلاح سے ممکن ہے۔ آئیے آج یہ عہد کریں کہ ہم اپنے کردار کو اسلام کے مطابق ڈھالیں گے اور ملک کو بدعنوانی سے پاک کریں گے۔ 🤲📖

14/08/2026

14 اگست کا دن منانا جائز اور عید میلاد النبی نہ منانا کیوں؟ 🤔
کیا یومِ آزادی منانا دین میں اضافہ ہے؟ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے مذہبی اور ملکی تقاریب کے فرق کو نہایت خوبصورت اور علمی انداز میں واضح کر دیا۔
دین میں اتباعِ سنت ہی اصل نجات ہے! مکمل ویڈیو دیکھئے اور دوسروں تک شیئر کیجئے۔

06/08/2026
03/08/2026

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نہایت اہم بیان

Address

Peshawar

Telephone

+92614783486

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Taqi Usmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share