Jamia Baab-ul-Uloom

Jamia Baab-ul-Uloom جامعہ بابُ العُلوم ایک دینی مدرسہ ہے جس میں ناظرہ قرآن، حفظ قرآن اور دینی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ طلباء کو دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہے

جامعہ باب العلوم میں محفل حمد و نعت
08/12/2024

جامعہ باب العلوم میں محفل حمد و نعت

01/05/2024
01/05/2024

دستار بندی ۲۰۲۴

30/04/2024

جامع بابُ العلوم میں سالانہ دستار بندی کے موقعہ پر خوبصورت آواز میں تلاوتِ کلامِ پاک

28/04/2024

جامععہ بابُ العُلوم میں سالانہ تقریب دستار بندی کے دوران قاری صاحب طلباءکو ختم قرآن پڑھا رہے ہیں

24/09/2023

🥀. . . .



23/09/2023

جامعہ کے ایک ننھے طالب علم کی خوبصورت آواز می عشا کی اذان

19/02/2023

ناظرہ اور حفظ مکمّل کرنے والے طلباء کو اُن کے استادِ محترم ختمِ پاک پڑھاتے ہوئے!

19/02/2023

شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی قاسم صاحب نے محفل سے خطاب کیا جس میں اُنہوں نے علمِ دین کی اہمیت و فضیلت، علماء کرام کی اور دین کی خدمت کرنے والوں کی اہمیت و وقار اور دورِ حاضر میں در پیش سنجیدہ مسائل پر روشنی ڈالی

19/02/2023

کل بروز ہفتہ 18 فروری 2023 جامع باب العلوم میں سیرت النبی کانفرنس اور تقریبِ دستارِ فضیلت کے موقع پر دار العلوم اسلامیہ شیر گڑھ سے شیخ الحدیث مفتی قاسم صاحب اور خیبر پختونخوا کے دیگر اکابر علماء کرام نے شرکت کر کے محفل کو چار چاند لگائے اور پشتو زبان کے معروف مدّا حِ رسول صل اللہ علیہ وسلم وقار احمد صاحب نے ایک خوبصورت نعتیہ کلام پیش کیا

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Baab-ul-Uloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share